2014ء فیفا عالمی کپ فائنل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
2014 فیفا عالمی کپ فائنل
2014 FIFA World Cup Final
Philipp Lahm lifts the 2014 FIFA World Cup.jpg
Philipp Lahm جرمنی کے لیے عالمی کپ کی ٹرافی وصول کرتے ہوئے
مقابلہ 2014 فیفا عالمی کپ
اضافی وقت کے بعد
تاریخ 13 جولائی 2014ء (2014ء-07-13)
مقام ماراکانا اسٹیڈیم, ریو دے جینیرو
مین آف دی میچ Mario Götze (جرمنی)
ریفری نیکولا ریزولی (اطالیہ)
تماشائی 74738
موسم ہلکے بادل
23 °C (73 °F)
65% نمی[1]
2010
2018

2014ء فیفا عالمی کپ فائنل (انگریزی: 2014 FIFA World Cup Final) کا مقابلہ ہے 13 جولائی، 2014 کو ریو دے جینیرو میں جرمنی اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا گيا۔ جس میں دیے گئے وقت میں کوئی گول نہ ہو سکا۔ اضافی وقت میں جرمنی کی ٹیم نے ایک گول کر کے، 2014 کا عالمی کپ اپنے نام کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Tactical line-up – Germany –Argentina"۔ FIFA.com (Fédération Internationale de Football Association)۔ 13 جولا‎ئی 2014۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2014۔