مندرجات کا رخ کریں

2015ء شکارپور خودکش دھماکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شکارپور امام بارگاہ خودکش حملہ 2015ء
سندھ، پاکستان میں مقام دھماکا
مقامشکارپور، سندھ، پاکستان
تاریخ30 جنوری، 2015ء
14.00 (یو ٹی سی+5)
نشانہشہری
حملے کی قسمخودکش
ہلاکتیں49
زخمی50 سے زائد

شکار پور لکھی در کے علاقے میں امام بارگاہ و مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 49 افراد ہلاک اور 50 کے قریب زخمی ہو گئے تھے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]