2015ء میں بھارت میں عدم رواداری کے خلاف ساہتیہ اکیڈمی انعامات لوٹانے والی شخصیات کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

2015ء میں بھارت میں رونما ہونے والے عدم رواداری کے واقعات کے خلاف تقریبًا کئی زبانوں کے ادیبوں نے انھیں حاصل ساہتیہ اکیڈمی انعام اعزازات لوٹا دیے، ان کی فہرست اس طرح ہے :[1]

2015ء میں بھارت میں عدم رواداری کے خلاف ساہتیہ اکیڈمی انعامات لوٹانے والی شخصیات کی فہرست[ترمیم]

ادیب کا نام زبان
ادے پرکاش ہندی
نین تارا سہگل انگریزی
اشوک واجپیئ ہندی
سارہ جوزف ملیالم
غلام نبی خیال کشمیری
رحمان عباس اردو
واریم سندھو پنجابی
گربچن سنگھ بھلر پنجابی
اجمیر سنگھ اولاکھ پنجابی
آتم جیت سنگھ پنجابی
جی این رنگناتھ راؤ کنڑا
منگلیش ڈبرال ہندی
راجیش جوشی ہندی
گنیش دیوی گجراتی
ڈی این سری ناتھ کنڑا
کومبر ویربھدرپا کنڑا
رحمت تایخیرے کنڑا
بلدیو سنگھ صدقنامہ پنجابی
جسویندر پنجابی
سرجیت پاتر پنجابی
چمن لال پنجابی
کاشی ناتھ سنگھ ہندی
ہومین بورگوہائن آسامی
منڈکرانتا سین بنگالی
کیکی این دارووالا انگریزی
نند بھردواج ہندی
منور رانا اردو
کرشنا سوبتی ہندی
موہن بھنڈاری پنجابی
مرغوب بانیہالی کشمیری
امبیکا دت ہندی
نیروپما بورگھائن آسامی
کے کٹیایانی ویدھ ماہے تیلگو
بھوپل ریڈی تیلگو

2015ء میں بھارت میں عدم رواداری کے خلاف ساہتیہ اکیڈمی میں اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے والے ادیب[ترمیم]

حسب ذیل ادیبوں نے ملک میں عدم رواداری کے خلاف ساہتیہ اکیڈمی میں اپنے عہدوں سے استعفٰی دے دیا:[2]

ادیب کا نام زبان
ششی دیش پانڈے کنڑا
کے ست چیدانندن ملیالم
پی کے پراکڑوو ملیالم
اروند ملگٹی کنڑا

ساہتیہ اکیڈمی انعامات کی واپسی کو 400 سے زائد فنکاروں کی تائید[ترمیم]

انجلی ایلا مینن اور سبودھ گپتا کی سرکردگی میں 400 سے زائد فنکاروں کی تائید نے ایک دستخط شدہ بیان جاری کر کے ساہتیہ اکیڈمی کے انعامات واپس لوٹانے والے ادیبوں کی ستائش کی۔[3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]