2015ء میں پاکستان میں دہشت گردی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات
تاریخ10 جنوری – تاحال
(4 سال، 8 مہینا، 1 ہفتہ اور 3 دن)
مقامپاکستان
نتیجہ جاری
محارب
Flag of پاکستان پاکستان دہشت گرد
کمانڈر اور رہنما
قمر جاوید باجوہ مولانا فضل اللہ
طاقت
نامعلوم نامعلوم
ہلاکتیں اور نقصانات

77 فوجی جاں بحق


32 پولیس جاں بحق


287 شہری جاں بحق

979 ہلاک

درج ذیل فہرست میں وہ تمام دہشت گردانہ واقعات شامل ہیں جو پاکستان میں وقوع پزیر ہوئے۔

جنوری[ترمیم]

  • 9 جنوری راولپنڈی میں امام بارگاہ عون رضوی کے قریب ٹائم بم دھماکا، 8 افراد جاں بحق
  • 13 جنوری لورالائی میں سیکورٹی اہلکاروں پر حملے میں 7 اہلکار جاں بحق 2 زخمی۔
  • 14 جنوری کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ سے فوجیوں کی گاڑی ٹکرانے سے دو اہلکار جاں بحق ، 3 زخمی
  • 30 جنوری شکارپور میں ایک شیعہ مسجد پر خودکش حملے میں 53 افراد جاں بحق۔

فروری[ترمیم]

  • 1 فروری نصیرآباد میں ایف سی بلوچستان کی گاڑی باروی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کپیٹن جاں بحق جبکہ دو سپاہی زخمی ہوئے۔
  • 13 فروری پشاور میں شیعہ مسجد پرطالبان کے حملے میں 19 افراد جاں بحق۔
  • 17 فروری لاہور میں بم حملے میں 8 افراد جاں بحق۔
  • 18 فروری راولپنڈی میں امام بارگاہ قصرسکینہ میں دھماکا، 3 جاں بحق۔
  • 24 فروری چمن میں بم حملے میں ایک شخص جاں بحق۔

مارچ[ترمیم]

  • 15 مارچ تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے لاہور کے علاقہ یوحنا آباد میں دو گرجا گھروں کو نشانہ بنایا گیا ، کم از کم 14 افراد ہلاک ہوئے اور 70 زخمی ہوئے۔
  • 20 مارچ کراچی مسجد کے باہرایک موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے۔
  • 27 مارچ لیفٹیننٹ کرنل ایف سی علمدار حسین، سروے کے دوران سبی تلی گنج روڈ بلوچستان میں ایک حملے میں جاں بحق ہو گئے۔

اپریل[ترمیم]

  • 11 اپریل عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے بلوچستان کے علاقے تربت میں 20 مزدور جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوئے۔
  • 24 اپریل کو کراچی میں سماجی کارکن سبین محمود کا قتل ہوا۔

مئی[ترمیم]

  • 4 مئی لیفٹیننٹ کرنل احسن ونگ کمانڈر اور 3 سپاہی تربت روڈ بلوچستان پر دھماکوں میں زخمی ہوئے۔
  • 13 مئی کراچی میں بس پر نامعلوم 8 مسلح افراد کا حملہ ، 46 افراد جاں بحق ، جاں بحق زیادہ تر افراد اسماعیلی شیعہ تھے۔[1]
  • 29 مئی بلوچستان کے علاقے مستونگ سے یونائیٹیڈ بلوچ آرمی نے ایک بس سے 35 مسافروں کو اغوا کیا، جن میں سے 23 کو قتل کر دیا گیا۔

اگست[ترمیم]

ستمبر[ترمیم]

اکتوبر[ترمیم]

  • 14 اکتوبر تونسہ شریف میں دھماکا، 9 افراد جاں بحق
  • 19 اکتوبر کوئٹہ میں بس میں دھماکا ، 11 افراد جاں بحق ، 22 زخمی

دسمبر[ترمیم]

  • 13 دسمبر پاراچنار کے بازار میں دھماکا ، 23 افراد جاں بحق ، 30 زخمی
  • 23 دسمبر بلوچستان کے علاقے دشت میں لیفٹنینٹ کرنل ہارون مظہر (ونگ کمانڈر 125 مکران سکاؤٹ) حملے میں زخمی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Militants storms FC check post,7 killed,near Loralai"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 13 جنوری 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "Landmine kills two security personnel"۔ Dawn News۔ 14 جنوری 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  3. "3 FC trooper killed in Bajour"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 19 جنوری 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. "̩4 FC trooper killed in Kurram Agency"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 4 فروری 2015۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  5. "2 Rangers Troopers killed in blast in Noorth Nazimabad, karachi"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 21 مارچ 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  6. "7 Soldiers, 14 militants killed in suicide bomb blast inWaziristan."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 9 جون 2015۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  7. ^ ا ب "9 militants, 4 soldiers died in Shawal Valley."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 12 جولائی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  8. "4 soldiers killed in Pak-Afghan Border."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 24 اگست 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  9. ^ ا ب "2 Soldiers, 6 militants killed in Shawal Valley."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 25 اگست 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  10. ^ ا ب "17militants killed in Shwal Valley, 2 Soldiers also died"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 14 ستمبر 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  11. ^ ا ب "Bloodbath at airbase"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 19 ستمبر 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  12. "5 cops killed in mirpurkhas gunfight"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 11 جنوری 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  13. "two cops killed in Gawadar"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 1 فروری 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  14. "̩2 cops killed in Mansehra"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 4 فروری 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  15. ^ ا ب "Kidnappers slay polio team in zhob"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 18 فروری 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  16. "one cop killed in sawabi gunfight"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 11 مارچ 2015۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  17. "Security official killed in DI Khan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 29 اپریل 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  18. ^ ا ب "Karachi ambush leaves DSP, two others dead"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 2 مئی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  19. "three cops including inspector killed in Karachi, Sindh"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 28 مئی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  20. "Four policemen killed in Quetta gun attack"۔ Express Tribune۔ 7 جون 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  21. "Another DSP shot dead in Karachi"۔ Express Tribune۔ 10 جون 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  22. "Four policemen shot dead in Quetta"۔ Express Tribune۔ 12 جون 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  23. ^ ا ب پ "two Hazara community members, cop and 3 militants killed in Balochistan."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 7 جولائی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  24. "4 policemen killed in karachi target attack."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 13 اگست 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  25. "Blast near Imambargah kills 5 in Rawalpindi"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 10 جنوری 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  26. "Body of MQM missing worker found in karachi"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 29 جنوری 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  27. "At least 57 killed at imambargah in Shikarpur"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 31 جنوری 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  28. "At least three people killed in Tirah Valley"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 9 فروری 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  29. "At least 20 people killed in Peshawar mosque blast"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 14 فروری 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  30. "5 killed in blast outside police HQ in Lahore"۔ Express Triuune۔ 18 فروری 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  31. "3 killed in imambargah blast in Islamabad"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 19 فروری 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  32. "16 killed in church bomb blas in Lahore"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 16 مارچ 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  33. "2 killed in blast outside Bohra community mosque in karachi"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 21 مارچ 2015۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  34. "20 construction workers killed in Turbat by BLF"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 12 اپریل 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  35. "T2F director sabeen mahmud killed in Krachi"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 25 اپریل 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  36. "4 killed in Sibi blast"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 27 اپریل 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  37. "3 killed in suicide attack in Charsada"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 1 مئی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  38. "two killed in suicide attack in Kurram Agency."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 7 مئی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  39. "44 Ismaili community members killed in Karachi"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 14 مئی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  40. "3 killed in bomb blast in Hub, Balochistan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 25 مئی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  41. "Four people gunned down in Quetta, Balochistan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 26 مئی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  42. "at least 20 people killed in Mastug, Balochistan."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 30 مئی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  43. ^ ا ب "21 terrorists killed in air strike in Waziristan, FATA. 3 Civilians killed."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 2 جون 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  44. "five Hazara men killed in Quetta, Balochistan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 8 جون 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  45. "5 killed in Quetta, Balochistan target attack."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 14 جون 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  46. "3 workers killed in Pasni, Balochistan by an armed man."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 6 جولائی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  47. "6 men gunned down in Turbat, Balochistan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 11 جولائی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  48. "Col. Shuja Khanzada with 18 others killed in suicide attack in Attock."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 17 اگست 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  49. "MQM lawmaker's driver killed in target attack."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 19 اگست 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  50. "3 died including child in Bajaur Agency Blast."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 23 اگست 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  51. "2 killed in Jiwani Airport Attack."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 31 اگست 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  52. "three killed in Jamrud suicide bomb attack."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 2 ستمبر 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  53. "11 killed in Multan bomb blast."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 14 ستمبر 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  54. ^ ا ب "9 civilians, 7 militants killed in SWA by US drone attack."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 19 ستمبر 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  55. "Al-Qaida commander killed in karachi."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 10 جنوری 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  56. "4 terrorists killed in mirpurkhas gunfight"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 11 جنوری 2015۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  57. "16 convicted terrorists executed"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 14 جنوری 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  58. "35 militants killed in waziristan air blitz"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 26 جنوری 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  59. "76 terrorists killed in waziristan air raid"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 28 جنوری 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  60. "25 terrorists killed in Khyber, South Waziristan air raids"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 5 فروری 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  61. "7 terrorists killed in Mohmand Agency"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 8 فروری 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  62. "15 BLA militants killed in Kharan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 11 فروری 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  63. "LeJ commander killed in Quetta"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 16 فروری 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  64. "2 suicide bombers blow themselves up"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 17 فروری 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  65. "4 millitants killed in sawabi gunfight"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 11 مارچ 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  66. "Air blitz killed 48 millitants in Tirah Valley"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 14 مارچ 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  67. "23 convicted terrorists executed, total 39 since Dencember."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 18 مارچ 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  68. "5 militants killed in Mastug gunfight"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 30 مارچ 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  69. "6 militants killed in Balochistan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 4 اپریل 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  70. "Air raids killed 19 militants in tirah valley"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 6 اپریل 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  71. "FC killed 13 BLF militates in Balchistan including Turbat mastermind."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 14 اپریل 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  72. "IS Pakistan chief Hafiz Saeed with 12 others militants killed in explosion in Tirah valley and Orakzai Agency"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 17 اپریل 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  73. "Mullah Fazlullah aids among 6 killed by Sindh Police"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 19 اپریل 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  74. "56 convicted executed, 95 since دسمبر"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 22 اپریل 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  75. "35 militants killed in air strike in north waziristan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 23 اپریل 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  76. "SSP Rao escape in gernade attack in Karachi, 5 militants killed."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 3 مئی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  77. "44 terrorists killed in khyber Agency, Waziristatn by PAF"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 3 مئی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  78. "10 militants killed in Balchistan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 15 مئی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  79. "17 militants killed in air raids in Shawal Valley"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 16 مئی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  80. "Drone strike killed 6 militants in Waziristan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 17 مئی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  81. "FC killed 29 militants in Balochistan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 24 مئی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  82. "2 militants killed in suicide blast in Karachi, Sindh"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 26 مئی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  83. "15 militants killed in Balochistan by FC."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 2 جون 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  84. "7 Soldiers, 19 militants killed in suicide bomb blast inWaziristan."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 9 جون 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  85. "10 militants killed in Data Khel, FATA"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 12 جون 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  86. "20 terrorists killed in Opt Zarb-e-Azb"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 20 جون 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  87. "27 terrorists killed in FATA"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 29 جون 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  88. "4 terrorists killed in Lahore operation"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 30 جون 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  89. "27 militants killed in Dera Bugti"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 1 جولائی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  90. "5 militants killed in Balochistan."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 5 جولائی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  91. "12 militants killed in Data Khel, FATA"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 6 جولائی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  92. "14 militants killed in Shawal Valley"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 16 جولائی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  93. "9 militants killed in Khuzdar, Balochistan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 21 جولائی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  94. "12 militants including LeJ chief killed in South Punjab"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 30 جولائی 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  95. "40 militants killed in Shawal Valley"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 17 اگست 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  96. "65 militants killed in Waziristan, Khyber Agency."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 18 اگست 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  97. "18 militants killed in North Waziristan."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 18 اگست 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  98. "55 militants killed in South and North Waziristan Air raid."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 21 اگست 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  99. "3 militants killed in Bolan, Balochistan"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 28 اگست 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  100. "14 militants killed in Shawal Valley."۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 30 اگست 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  101. "3 militants killde in Shawal by Drone attack"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 8 ستمبر 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  102. "3 MQM militants killed in Karachi, Sindh"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 12 ستمبر 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  103. "16 militants killed in Tirah valey by PAF"۔ ایکسپریس ٹریبون۔ 20 ستمبر 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔

Terrorist incidents in Pakistan in 2015