2015ء میں پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا میں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
2015ء میں پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا میں

Pakistani cricket team in Sri Lanka in 2015

سری لنکا
پاکستان
تاریخ 11 جون 2015 – 1 اگست 2015
کپتان اینجلو میتھیوز مصباح الحق(ٹیسٹ)
ٹیسٹ سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز

پاکستان کرکٹ ٹیم، سری لنکا کا 11 جون سے 1 اگست 2015 تک دورہ کر رہی ہے۔[1] دورہ میں ایس ایل سی پریزیڈنٹ XI کے خلاف ایک تین روزہ میچ، تین ٹیسٹ میچ، پانچ ایک روزہ اور دو ٹی-20 میچ کھیلے گی۔[2][3][4] تیسرا ٹیسٹ پہلے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے جانا تھا، مگر اسے پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، یہ فیصلہ مئی میں کیا گيا۔[5]

شریک کھلاڑی[ترمیم]

ٹیسٹ ایک روزہ ٹی-20
 سری لنکا[6]  پاکستان[7]  سری لنکا  پاکستان  سری لنکا  پاکستان

مقابلہ جات[ترمیم]

ایس ایل سی پریزیڈنٹ XI بمقابلہ پاکستانس[ترمیم]

11 - 13 جون 2015
اسکور کارڈ
ب
ایس ایل سی پریزیڈنٹ XI
247 (73.3 اوور)
احمد شہزاد 82 (144)
Jeffrey Vandersay 5/73 (19.3 اوور)
241 (89.1 اوور)
Kaushal Silva 101 (222)
ذوالفقار بابر 2/45 (23.1 اوور)
257/7d (69.4 اوور)
شاہ مسعود 69 (122)
Jeffrey Vandersay 3/94 (18.4 اوور)
129/3 (27 اوور)
Dimuth Karunaratne 54 (69)
احسان عادل 1/24 (9 اوور)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
  • دونوں ٹیمیں 14 کھلاڑیوں کے ساتھ تھیں، (11 بلے بازی، 11 فیلڈنگ)۔

ٹیسٹ کا دور[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

17 - 21 جون 2015
اسکور کارڈ
ب
300 (109.3 اوور)
Kaushal Silva 125 (300)
ذوالفقار بابر 3/64 (27 اوور)
417 (113.1 اوور)
اسد شفیق 131 (256)
دلرون پریرا 4/122 (31.1 اوور)
206 (77.1 اوور)
Dimuth Karunaratne 79 (173)
یاسر شاہ 7/76 (30.1 اوور)
92/0 (11.2 اوور)
محمد حفیظ 46* (33)
پاکستان 10 ووکٹوں سے جیت گيا
گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم، گال
امپائر: Richard Illingworth (انگلینڈ) اور Paul Reiffel (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: سرفراز احمد (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کی۔
  • بارش کی وجہ سے پہلے دن کھیل نہیں ہو سکا۔ دوسرے دن بھی گیلے میدان کی تاخیر ہوئی اور خراب روشنی کی وجہ سے کھیل 17:30 سے پہلے روک دیا گیا۔ تیسرے دن بارش بند ہوئی۔
  • 123واں ٹیسٹ میچ جیت کر، پاکستان ایشیا کی بہترین ٹیسٹ ٹیم بن گئی۔[8]

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

25 - 29 جون 2015
اسکور کارڈ
ب
138 (42.5 اوور)
محمد حفیظ 42 (75)
Tharindu Kaushal 5/42 (10.5 اوور)
315 (121.3 اوور)
Kaushal Silva 80 (218)
یاسر شاہ 6/96 (41.3 اوور)
329 (118.2 اوور)
اظہر علی 117 (308)
Dhammika Prasad 4/92 (29.3 اوور)
153/3 (26.3 اوور)
Dimuth Karunaratne 50 (57)
یاسر شاہ 2/55 (10.3 اوور)
سری لنکا 7 ووکٹ سے جیت گيا
پایکیاسوتھی ساراواناموتو اسٹیڈیم، کولمبو
امپائر: Richard Illingworth (انگلینڈ) اور S Ravi (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: Dhammika Prasad (سری لنکا)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی
  • پہلے روز بارش کی وجہ سے 1:20 پر 55 منٹس تک کھیل رکا رہا۔ دوسرے دن، بارش کی وجہ سے کھیل 10 منٹس رکا رہا۔ تیسرے دن بارش کی وجہ سے پہلے 15 منٹ میچ نہیں سو سکا۔
  • دشمانتھا چمیرا (سری) نے پہلا ٹیسٹ کھیلا۔
  • Tharindu Kaushal (س ل) نے 5 وٹ لیں۔[9]
  • یونس خان (پاک) کا یہ 100واں ٹیسٹ تھا۔[9]
  • یاسر شاہ (پاک) نے دوسری بار 5 ووکٹ لیں۔

تیسرا ٹیسٹ[ترمیم]

ایک روزہ دور[ترمیم]

پہلا ایک روزہ[ترمیم]

دوسرا ایک روزہ[ترمیم]

تیسرا ایک روزہ[ترمیم]

چوتھا ایک روزہ[ترمیم]

پانچواں ایک روزہ[ترمیم]

ٹی-20 دور[ترمیم]

پہلا ٹی-20[ترمیم]

دوسرا ٹی-20[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Pakistan set for full tour of Sri Lanka in June"۔ ESPNCricinfo۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2015 
  2. "Pakistan in Sri Lanka Test Series, 2015"۔ ESPNCricinfo۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2015 
  3. "Pakistan in Sri Lanka ODI Series, 2015"۔ ESPNCricinfo۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2015 
  4. "Pakistan in Sri Lanka T20I Series, 2015"۔ ESPNCricinfo۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2015 
  5. "Third Pakistan Test shifted to Pallekele"۔ ESPNCricinfo۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2015 
  6. "Mubarak back in Test squad for Pakistan series"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 10 June 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2015 
  7. "Shehzad, Masood picked for Sri Lanka Tests"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 3 June 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2015 
  8. "Shah spins Pakistan to victory in opening Test"۔ Al-Jazeera۔ June 21, 2015۔ 21 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 21, 2015 
  9. ^ ا ب "Kaushal, Prasad bowl Pakistan out for 138"۔ ESPN Cricinfo۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]