2015ء گرداسپور حملہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
2015 Gurdaspur attack
مقامدینہ نگر، ضلع گرداسپور، پنجاب، بھارت
متناسقات32°07′42″N 75°28′11″E / 32.128255°N 75.469683°E / 32.128255; 75.469683متناسقات: 32°07′42″N 75°28′11″E / 32.128255°N 75.469683°E / 32.128255; 75.469683
تاریخ27 جولائی 2015ء
5.30 am (بھارتی معیاری وقت)
نشانہپنجاب پولیس، شہری اور بھارت ریلوے
حملے کی قسماجتماعی قتل
ہلاکتیں7[1]
زخمی18[1][2]
دفاع کنندگان

27 جولائی 2015ء کو فوجی وردیوں میں ملبوس 3 مسلح افراد نے عوامی بس پر سیدھے فائر کیے اور پھر پنجاب کے ضلع گرداسپور کے دینہ نگر کے پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا گیا۔ حملے کے نتیجے میں تین شہری اور چار پولیس اہلکاروں کی ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے سپرنٹنڈنٹ سمیت پندرہ دیگر زخمی ہوئے۔ اس کے علاوہ، حملہ کے 5 کلو میٹر دور، پانچ بم ریلوے سٹیشن کے قریب ایک ریل پل پر امرتسر میں پٹھان کوٹ لائن پر موجود پائے گئے۔ تینوں حملہ آوروں کو تقریبا 12 گھنٹے تک جاری رہنے والے آپریشن میں مار دیا گیا۔[1][2]

بعد کے حالات[ترمیم]

بھارتی وزارت داخلہ نے بیان دیا کہ حملہ آور پاکستان کی تنظیم جیش محمد سے تعلق رکھتے تھے۔[6]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ Tribune News Service۔ "Terror attack in Gurdaspur; SP among seven killed"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 July 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. ^ ا ب "Gurdaspur Attack: Encounter ends; 3 civilians, 4 policemen dead"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 July 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. "Army on standby as Punjab Police tackle terrorists"۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. "Updates: 'Gurdaspur operation planned well in advance', says Punjab Police – Oneindia"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 July 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)