2015 بینکاک بم دھماکے
Appearance
13°44′40″N 100°32′26″E / 13.74444°N 100.54056°E
2015 Ratchaprasong bombing | |
---|---|
![]() اراوان مزار میں 2013 | |
مقام | Ratchaprasong Intersection، بینکاک، تھائی لینڈ |
تاریخ | 17 اگست 2015ء 18:56 (ICT) |
حملے کی قسم | قتل عام, گولہ |
ہلاکتیں | 21[1] |
زخمی | 123[1] |
متاثرین | تھائی لوگ ,سیاح |
یہ دھماکا ضلع چڈلام میں واقع ایراون مندر کے قریب پیر کو مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے ہوا۔ دھماکے کے وقت یہاں کافی زیادہ رش تھا۔ لوگوں کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 27 ہو گئی ہے جن میں کم از کم تین غیر ملکی بھی شامل ہیں، تاہم سرکاری ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہو سکی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Bangkok bomb: Attack aimed to kill foreigners – Thai minister"۔ BBC News۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-18
- ↑ "Bangkok bomb: Explosion close to Erawan shrine kills at least 27 people including four foreigners – latest updates"۔ The Daily Telegraph۔ 17 اگست 2015۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-17
زمرہ جات:
- 2015 میں تھائی لینڈ
- 2015ء میں ایشیا میں دہشت گرد واقعات
- 2015ء میں تھائی لینڈ میں جرائم
- 2015ء میں حملے
- 2015ء میں دھماکے
- 2015ء میں دہشت گردی کے واقعات
- 2015ء میں قتل عام
- بنکاک میں جرم
- بینکاک میں اکیسویں صدی
- تھائی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعات
- تھائی لینڈ میں قتل عام
- چینی بیرون ملک مقتول افراد
- عبادت گاہوں پر حملے
- فلم شدہ وفیات
- بنکاک میں 2015ء