2015 کرکٹ عالمی کپ فائنل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
2015 کرکٹ عالمی کپ فائنل
2015 Cricket World Cup Final
مرکزی مضمون کرکٹ عالمی کپ 2015
نیوزی لینڈ آسٹریلیا
Flag of نیوزی لینڈ Flag of آسٹریلیا
183 186
45 اوور 33.1
تاریخ 29 مارچ 2015
میدان ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن
امپائر رچرڈ کیٹلبرو
کمار دھرما سینا
تماشائی 93٫013
2011
2019

کرکٹ عالمی کپ 2015 کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا کر یہ اعزاز پانچویں بار اپنے نام کر لیا۔ 24 مارچ کو نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو ہرا کر، اور 26 مارچ کوآسٹریلیا نے بھارت کو ہرا کر فائنل تک رسائی حاصل کی۔ نیوزی لینڈ پہلی بار عالمی کپ کے فائنل تک پہنچا۔[1] 29 مارچ دونون میزبان ممالک فائنل ہوا۔[1]

پس منظر[ترمیم]

فائنل تک[ترمیم]

مقابلہ کی تفصیل[ترمیم]

29 وارچ
14:30 (ڈی/این)
اسکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
183 (45 اوور)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
186/3 (33.1 اوور)
آسٹریلیا 7 ووکٹوں سے جیت گيا
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن
امپائر: کمار دھرما سینا (سری لنکا) اور رچرڈ کیٹلبرو (انگلینڈ)

انتظامیہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 "New Zealand beat South Africa by four wickets to reach first ever World Cup final"۔ stuff.co.nz۔ 24 مارچ 2015۔ اخذ کردہ بتاریخ 24 مارچ 2015۔ 
  2. "Smith, Hazlewood book semi-final berthESPNcricinfo (ESPN (Sports Media))۔ 28 مارچ 2015۔ http://www.espncricinfo.com/australia/content/story/856431.html۔ اخذ کردہ بتاریخ 28 مارچ 2015۔ 
  3. "Andrew Alderson: Fitting farewell for Vettori"۔ The New Zealand Daily Herald۔ 27 مارچ 2015۔ اخذ کردہ بتاریخ 28 مارچ 2015۔ 

بیرونی روابط[ترمیم]