2016ء–17 ترکی برطرفیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ترکی میں ناکام فوجی تاخت کی کوشش کے بعد ترکی میں بڑے پیمانے پر لوگ اپنے عہدوں سے برطرف کر دیے گئے۔ 16 جولائی سے حکومتِ ترکی نے برطرفیوں کا آغاز کیا۔ اور 2745 ججوں کو برطرف کیا گیا۔ 20 جولائی 2016ء تک تقریباََ 50 ہزار عہدیداروں کو برطرف کیا گیا۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Turkey declares three-month state of emergency"۔ CNN۔ اخذ کردہ بتاریخ 21 July 2016۔ 
  2. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ WashPost_35k نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔