2016ء انقرہ بم دھماکا
Appearance
ترکی زبان: 2016 Ankara saldırısı | |
---|---|
مقام | انقرہ، ترکی |
متناسقات | 39°54′55″N 32°50′26″E / 39.9154°N 32.8406°E |
تاریخ | 17 فروری 2016 6:31 p.m. (UTC+2) |
نشانہ | فوجی اہلکار |
حملے کی قسم | کار دھماکاing, خودکش حملہ |
ہلاکتیں | 27 فوجی اہلکار 1 شہری[1][2] |
زخمی | 61[1] |
مرتکب | Salih Necar (alleged) |
مشتبہ مرتکبین | PKK PYD's YPG [2] |
مقصد | نامعلوم |
17 فروری 2016ء کو، ترکی کے دار الحکومت انقرہ میں، بم حملوں کم از کم 28 افراد ہلاک اور 61 زخمی ہوئے ہیں۔[1] حملے میں فوجی گاڑیوں کے ایک قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔[3] یہ حملہ ایک کار بم دھماکا تھا، دھماکا خیز مواد سے بھری ایک گاڑی اس وقت دھماکے سے پھٹ گئی، جب ایک فوجی قافلہ اس کے قریب سے گذر رہا تھا۔ یہ دھماکا پارلیمان اور ملٹری ہیڈکوارٹر کے قریبی علاقے میں ہوا ہے۔[4][5][6]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ "Ankara'da askeri servis aracına bombalı saldırı". CNN Türk (بزبان ترکی). 17 Feb 2016. Archived from the original on 2018-12-24. Retrieved 2016-02-17.
- ^ ا ب "Davutoğlu: PKK ve YPG birlikte yaptı". الجزیرہ (Turk) (بزبان ترکی). 18 Feb 2016. Retrieved 2016-02-18.
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط|مسار أرشيف=
غير صحيح: أمر حفظ (help) - ↑ Constanze Letsch (17 Feb 2016). "Up to 28 killed by Ankara car bomb targeting military personnel". The Guardian (بزبان برطانوی انگریزی). ISSN:0261-3077. Archived from the original on 2018-12-24. Retrieved 2016-02-17.
- ↑ "Turkey's capital Ankara rocked by deadly explosion"۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-18
- ↑ "Ankara blast: Five dead after explosion in Turkish capital"۔ BBC News۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-18
- ↑ Jason Hanna and Hamdi Alkhshali (17 فروری 2016)۔ "Explosion strikes Turkey's capital"۔ CNN۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-18
زمرہ جات:
- 2016ء میں ترکی میں جرائم
- 2016ء میں ترکی میں دہشت گردی کے واقعات
- 2016ء میں دھماکے
- 2016ء میں قتل عام
- انقرہ میں 2010ء کی دہائی
- انقرہ میں 2016ء
- انقرہ میں اکیسویں صدی
- انقرہ میں خودکش دھماکے
- انقرہ میں دہشت گردانہ حادثات
- ایشیا میں 2016ء میں قتل
- ترکیہ میں 2016ء
- ترکیہ میں قتل عام
- ترکیہ میں خودکش دھماکے
- ترکی میں کار اور ٹرک دھماکے
- چانکایا، انقرہ
- ترکی میں 2016ء میں قتل
- ترکیہ میں خون ریزیاں
- دہشت گردی کے واقعات
- ترکیہ میں شارعی حادثات
- فلم شدہ وفیات
- فروری 2016ء کی سرگرمیاں
- 2016ء میں ایشیا میں آفات
- 2016ء میں آتشزدگیاں
- ترکیہ میں جرم
- کار اور ٹرک خودکش دھماکے