2016ء پٹھانکوٹ حملہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
2016ء پٹھانکوٹ حملہ
مقامپٹھانکوٹ اے ایس ایف، پنحاب، بھارت
متناسقات32°14′01″N 075°38′04″E / 32.23361°N 75.63444°E / 32.23361; 75.63444
تاریخ2 جنوری 2016ء
3.30 am (آئی ایس ٹی)
نشانہپنجاب پولیس، بھارتی فضائیہ
حملے کی قسمفائرنگ
ہلاکتیں6 حملہ آور
7 سیکورٹی اہلکار (6 آئی اے ایف اور Defence Security Corps اہلکار، بشمول 1 Garud کمانڈو; 1 National Security Guard)[1]
متاثریننامعلوم
مرتکبیننامعلوم
مشتبہ مرتکبینجیش محمد[2]
دفاع کنندگان

2 جنوری 2016ء کو 4 سے 6 مسلح شدت پسندوں نے، جو فوجی وردیوں میں ملبوس تھے پٹھانکوٹ ایئر پورٹ پر صبح 3:30 منٹ پر حملہ کیا۔ جس کے نتیجہ میں 2 جنوری کی جوابی کارروائی میں 4 شدت پسندوں کو مار دیا گیا۔ 3 جنوری کو دوبارہ 2 حملہ آوروں کی موجودگی کا علم ہو، جس پر دوبارہ کارروائی شروع ہوئی۔ اب تک 4 حملہ آور اور 7 بھارتی فوجیوں، جن میں ایک لیفٹیننٹ کرنل بھی شامل ہے، ہلاک ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ آپریشن کے دوران میں سات فوجی بھی مارے گئے ہیں جن میں چھ کا تعلق فضائیہ جبکہ ایک کا نیشنل سکیورٹی گارڈ سے ہے۔ 20 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "LIVE: Terror attack at Pathankot Air Force base; 2 terrorist killed"