2016ء کے کشمیر احتجاجات
| 2016 Kashmir unrest | |||
|---|---|---|---|
Kashmiri youths throwing stones at security personnel | |||
| تاریخ | 8 جولائی 2016 – تاحال (10 سال، 1 مہینہ اور 3 ایام) | ||
| وجہ |
| ||
| اہداف |
| ||
| طریقہ کار | احتجاج Mob violence Stone-pelting General strikes | ||
| جماعتیں | |||
| |||
| خسائر اور نقصانات | |||
2016ء کشمیر احتجاجات سے مراد وہ احتجاجات ہیں جو جولائی کے ماہ میں شروع ہوئے یہ احتجاج کشمیری نوجوان عسکریت پسند برہان وانی کی بھارتی فوج کے ہاتھوں ہلاکت پر شروع ہوئے۔ ان احتجاج کی کال حریت رہنماؤں نے دی تھی۔
پس منظر
[ترمیم]مظاہرین کے مطالبات
[ترمیم]کشمیر میں امن بحال کرنے کے لیے علیحدگی پسند کشمیری بزرگ رہنما سید علی گیلانی نے ایک خط بھارتی اور عالمی برادری کو لکھا جس کے نکات یہ تھے۔
- جموں کشمیر کی متنازع حیثیت اور اس کے باشندوں کا حق خودارادیت تسلیم کیا جائے۔
- آبادی والے علاقوں سے فوجی انخلا، عوام کُش فوجی قوانین کا خاتمہ۔
- تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی، نظربندی کے کلچر کا خاتمہ اور مسئلہ کشمیر سے جڑے سبھی سیاسی مکاتبِ فکر خاص طور پر حق خودارادیت کے حامی سیاسی رہنماوں کو سیاسی سرگرمیوں کی آزادی
- اقوام متحدہ کے خصوصی مبصرین اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں کے مشاہدین کو کشمیر کا دورہ کرنے کی اجازت دی جائے۔
پرتشدد مظاہرے
[ترمیم]انڈین فورسز کی کارروائیوں میں بی بی سی کے مطابق 85 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔[17]جبکہ ان پرتشدد واقعات میں چودہ ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں چار ہزار سے زائد پولیس اور نیم فوجی اہلکار شامل ہیں۔ حکومت نے پرتشدد واقعات پر قابو پانے کے لیے مزید فورسز تعینات کی اور کرفیو لگائی اور موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند کر دی گئی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے چھروں والی گولیوں کے استعمال سے 500 سے زائد کشمیری نوجوانوں کی آنکھوں میں گولیاں لگیں ہیں جنمیں سے 100 افراد اپنی بینائی سے متاثر ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں۔ ہسپتالوں میں دواء کی قلت بھی دیکھنے میں آئی ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2
- 1 2
- ↑
- ↑
- ↑
- ↑ "DeM cadres lead women congregations across Kashmir"۔ Greater Kashmir۔ 3 اگست 2016۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-09
- ↑ Khalid Gul (5 اگست 2016)۔ "Pro-freedom rallies in Pampore, Bijbehara"۔ Greater Kashmir۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-09
- ↑ "DeM activists asked to make Dua-e-Majlis successful"۔ Kashmir Reader۔ 2 اگست 2016۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-09
- ↑ "This is people's Movement, be United: DeM"۔ 22 جولائی 2016۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-09
- ↑ "Kashmir protests: Death toll up to 48 as second policeman dies"۔ Hindustan Times۔ 24 جولائی 2016۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-17
- ↑ "Toll in Kashmir unrest climbs to 47"۔ Times of India۔ 24 جولائی 2016۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-24
- 1 2
- ↑
- ↑
- ↑
- ↑
- ↑ R
بیرونی روابط
[ترمیم]- Pages using infobox civil conflict with unknown parameters
- 2010ء میں بھارت
- 2016ء کے احتجاجات
- 2016ء میں تنازعات
- 2016ء میں فسادات
- 2017ء میں فسادات
- 2018ء میں فسادات
- بھارت میں 2016ء
- بھارت میں 2017ء
- بھارت میں 2018ء
- بھارت میں فسادات اور شہری انتشار
- جاری احتجاج
- جموں و کشمیر
- جموں و کشمیر میں 2010ء کی دہائی
- کشمیر
- کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں
- مسئلہ کشمیر
- بھارت میں پولیس کی بربریت