2016ء یورپی سیلاب
Appearance
![]() 3 جون کو مرکزی پیرس کا منظر | |
دورانیہ | مئی–جون 2016 |
---|---|
اموات | 20+[1][2][3][4][5][6][7][8][9] |
نقصانات | € 1 bn+ (باواریا alone)[10] |
متاثرہ علاقے |
2016ء کے مئی کے آخر میں اور جون کے شروع میں، مسلسل تیز بارشوں کی وجہ سے یہ سیلاب یورپ میں آیا، زیادہ تر جرمنی اور فرانس میں، لیکن آسٹریا، بلجئیم، رومانیہ اور مالدووا میں سیلاب آیا۔ دیگر میں، جرمنی کی ریاستوں باواریا، ہیسے، رائنلینڈ-پالاتینات، بادن-وورتمبرگ اور نورڈرائن ویسٹ فالن متاثرہ علاقوں میں شامل ہیں۔ فرانس میں بھی شدید سیلاب تھا۔[12] دریا نککر سے شروع ہوا اور ڈینیوب، رائن، سین اور ان کے معاون دریاؤں اور بندوں کے ساتھ ساتھ آگے بڑھا۔ سیلاب سے متاثر ہوئے افراد کی ہلاکت کی تصدیق اب تک ہو چکی ہے۔[1][2]
نقصانات
[ترمیم]ملک | ہلاکتیں | گم | حوالہ۔ |
---|---|---|---|
![]() |
[3][13][6] | ||
![]() |
[8][7] | ||
![]() |
[4] | ||
![]() |
[5] |
رد عمل
[ترمیم]- جرمنی کی چانسلر اینجیلا مرکل متاثرین کے رشتہ داروں سے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا۔[14]
- باواریا کے وزیر داخلہ، یہویاکیم ہرمن نے متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر 2016ء یورپی سیلاب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ^ ا ب France faces more rain after storms kill nine people across Europe, The Guardian
- ^ ا ب پ
- ^ ا ب
- ^ ا ب "Cod roșu de inundații în șase județe. Două persoane și-au pierdut viața, luate de viituri"۔ Digi24۔ 2 جون 2016۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-06
- ^ ا ب "L'horreur suite aux inondations à Harsin: Didier Wins, 60 ans, est mort après avoir été emporté par une rivière alors qu'il voulait déplacer ses ruches"۔ La Meuse۔ 3 جون 2016۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-06
- ^ ا ب
- ^ ا ب
- ^ ا ب "Inondations : Valls annonce un bilan de quatre morts et 24 blessés"۔ Le Parisien۔ 4 جون 2016۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-06
- ↑
- ↑ Mehr als eine Milliarde Euro Schaden durch Flutwelle, Frankfurter Allgemeine, in German
- ↑ "Inundații masive în Republica Moldova. Mașini acoperite de ape la Chișinău și sute de case inundate în satele Iargara și Logănești"۔ Știrile TVR۔ 1 جون 2016۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-06
- ↑ Europe flooding: Five dead as waters rise in Germany and France, BBC
- ↑ "Allemagne: 9 morts dans les inondations en Bavière"۔ Le Vif/L'Express۔ 2 جون 2016۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-06
- ↑ Merkel trauert um Opfer des Hochwassers, Süddeutsche Zeitung, in German
زمرہ جات:
- 2016ء میں سیلاب
- 2016ء میں موسمیات
- آسٹریا میں 2016ء
- آسٹریا میں سیلاب
- مملکت متحدہ میں سیلاب
- بیلجیم میں 2016ء
- جرمنی میں 2016ء
- جرمنی میں سیلاب
- دریائے رائن
- دریائے ڈینیوب
- رومانیہ میں 2016ء
- رومانیہ میں سیلاب
- فرانس میں 2016ء
- فرانس میں سیلاب
- مالدووا میں 2016ء
- یورپ میں 2016ء
- یورپ میں سیلاب
- مملکت متحدہ میں 2016ء کی آفات
- دریائے سین
- یوکرین میں سیلاب
- سانچہ حوالہ جات میں نامعلوم پیرامیٹر پر مشتمل صفحات
- سیلاب
- 2016ء میں آفات