2018ء قازقستان بس آتش زدگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قازقستان بس آتش زدگی
2018ء قازقستان بس آتش زدگی is located in قازقستان
2018ء قازقستان بس آتش زدگی
حادثے کا ممکنہ مقام[1]
تفصیلات
تاریخ 18 جنوری 2018
وقت تقریباً 10:30 صبح (یو ٹی سی+5:00))
مقام یرگیز ضلع، اقتوبے صوبہ، قازقستان
اعداد و شمار
مسافر 57
اموات 52 ازبک
زخمی 5

18 جنوری 2018ء کو، قازقستان کے اقتوبے صوبہ کے علاقے یرگیز کی شاہرہ پر بس کو آگ لگ گئی۔[1] اس آگ سے 52 مسافر ہلاک جب کہ تین مسافر اور دو ڈرائیور جان بچانے میں کامیاب ہو سکے۔[2][3][4]

واقعات[ترمیم]

آگ 10:30 AM کے ارد گرد لگی (یو ٹی سی+5:00)) یہ بس ازبک تارکین وطن کو قازان روس لے جا رہی تھی۔[1][5][6] تمام متوفی ازبک باشندے تھے، زندہ بچ جانے والوں میں تین ازبک مسافر اور دو قازق ڈرائیور شامل تھے۔[2][5] گاڑی سے باہر نکلنے کی روک تھام کے لیے ایک طرف کا دروازہ مبینہ طور پر بند کر دیا گیا تھا۔[2]

حالات کا جائزہ لینے کے لیے، ازبکستان نے فوری طور پر خارجہ اور ہنگامی حالت کے وزارتی اہلکاروں کو بھیج دیا[7] اور اعلان کیا کہ وہ ہلاک افراد کی لاشوں مع ان کی ڈی این اے جانچ برائے شناخت[8] وطن واپس لے جائیں گے۔[9]

قازق صدر نورسلطان نظربایف نے ازبک صدر شوکت میرضیایف کو ایک تعزیتی ٹیلی گرام بھیجا۔[5] دیگر ممالک میں تاجکستان،[10] جارجیا،[11] آذربایجان،[12] بیلا روس،[13] اور ترکمنستان[14] کے علاوہ اردن کے عبداللہ دوم نے بھی تعزیت کا اظہار کیا۔[15]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ "Bus inferno in Kazakhstan kills 52"۔ BBC News (en-GB زبان میں)۔ 2018۔ اخذ کردہ بتاریخ 18 جنوری 2018۔ 
  2. ^ ا ب پ "Uzbekistan, Kazakhstan Open Investigations Of Bus Inferno That Killed 52"۔ RadioFreeEurope/RadioLiberty۔ 19 جنوری 2018۔ اخذ کردہ بتاریخ 19 جنوری 2018۔ 
  3. Radina Gigova, CNN۔ "52 killed in Kazakhstan bus fire"۔ CNN۔ اخذ کردہ بتاریخ 18 جنوری 2018۔ 
  4. Zoe Drewett (18 جنوری 2018)۔ "52 people killed when bus bursts into flames on motorway"۔ Metro۔ اخذ کردہ بتاریخ 18 جنوری 2018۔ 
  5. ^ ا ب پ "52 Uzbeks killed in Kazakhstan bus inferno"۔ AFP.com (en زبان میں)۔ 18 جنوری 2018۔ اخذ کردہ بتاریخ 18 جنوری 2018۔ 
  6. Reuters in Almaty (18 جنوری 2018)۔ "Bus fire in Kazakhstan kills 52 people"۔ the Guardian۔ اخذ کردہ بتاریخ 18 جنوری 2018۔ 
  7. "Bus fire kills 52 Uzbeks traveling in Kazakhstan: Kazakh government"۔ Reuters۔ 18 جنوری 2018۔ اخذ کردہ بتاریخ 18 جنوری 2018۔ 
  8. "DNA test needed to identify several bodies of bus fire victims in Uzbekistan — Consul of Uzbekistan in Almaty"۔ akipress.com۔ 19 جنوری 2018۔ اخذ کردہ بتاریخ 19 جنوری 2018۔ 
  9. "Uzbekistan to render assistance to families of bus fire victims — Ministry of Emergency Situations"۔ akipress.com۔ 19 جنوری 2018۔ اخذ کردہ بتاریخ 19 جنوری 2018۔ 
  10. "Rahmon expresses condolences to Mirziyoyev over bus fire killing dozens of Uzbeks"۔ akipress.com۔ 19 جنوری 2018۔ اخذ کردہ بتاریخ 19 جنوری 2018۔ 
  11. "Georgia saddened by deadly bus fire in Kazakhstan"۔ agenda.ge۔ 19 جنوری 2018۔ اخذ کردہ بتاریخ 19 جنوری 2018۔ 
  12. "Azerbaijani president offers condolences to Uzbek counterpart"۔ APA Information Agency, APA (en زبان میں)۔ 19 جنوری 2018۔ اخذ کردہ بتاریخ 19 جنوری 2018۔ 
  13. "Lukashenko expresses condolences over bus fire victims in Kazakhstan" (en-EN زبان میں)۔ 19 جنوری 2018۔ اخذ کردہ بتاریخ 19 جنوری 2018۔ 
  14. Huseyn Hasanov (19 جنوری 2018)۔ "Turkmen head extends condolences to Uzbek president"۔ Trend.Az (en-EN زبان میں)۔ اخذ کردہ بتاریخ 19 جنوری 2018۔ 
  15. "King condoles Kazakh president over victims of bus fire"۔ Petra (en زبان میں)۔ 18 جنوری 2018۔ اخذ کردہ بتاریخ 20 جنوری 2018۔ 

متناسقات: 49°13′54″N 60°43′30″E / 49.23167°N 60.72500°E / 49.23167; 60.72500