2018ء کی پاکستانی فلموں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ 2018ء میں پاکستان میں ریلیز ہونے والی پاکستانی سنیما کی فلموں کی فہرست ہے۔

سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلمیں[ترمیم]

بیک گراؤنڈ کلر      یہ ظاہر کرتا ہے کہ فلم حال ہی میں ریلیز کی گئی ہے۔
2018ء کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلمیں
نمبر عنوان زبان سٹوڈیو باکس آفس حوالہ
1 جوانی پھر نہیں آنی 2 اردو
پنجابی
سکس سگما پلس
اے آر وائی فلمز
سلمان اقبال فلمز
روپیہ 50.00 کروڑ (US$4.7 ملین) [1]
2 طیفا ان ٹربل اردو
پنجابی
لیٹنگلے پروڈکشنز
جیو فلمز
روپیہ 41.40 کروڑ (US$3.9 ملین) [2][3]
3 پرواز ہے جنون اردو مومینا اینڈ دورید فلمز روپیہ 28.12 کروڑ (US$2.6 ملین) [4]
4 پرچی اردو آئی آر کے فلمز
اے آر وائی فلمز
روپیہ 17.1 کروڑ (US$1.6 ملین) [3]
5 سات دن محبت ان اردو ایکسلینسی پکچرز
ڈان فلمز
روپیہ 13.00 کروڑ (US$1.2 ملین) [5][6]
6 کیک اردو پرویز ملک فلمز
بی 4 یو موشن پکچرز
روپیہ 12.00 کروڑ (US$1.1 ملین) [7]
8 آزادی اردو ایکسلینسی پکچرز
اے آر وائی فلمز
روپیہ 8.40 کروڑ (US$790,000) [6]
7 لوڈ ویڈنگ اردو
پنجابی
فلم والا پکچرز
جیو فلمز
روپیہ 6.50 کروڑ (US$610,000) [8]
9 اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور اردو تھرڈ ورلڈ سٹوڈیو
اے آر وائی فلمز
روپیہ 4.76 کروڑ (US$450,000) [9]
10 وجود اردو جاوید شیخ فلمز
جیو فلمز
روپیہ 3.40 کروڑ (US$320,000) [10]

تقریبات[ترمیم]

ایوارڈز کی تقریبات[ترمیم]

تاریخ تقریب مقام
22 فروری، 2018 17ویں لکس سٹائل ایوارڈز کراچی، پاکستان
28 جولائی، 2018 6ویں ہم ایوارڈز ٹورنٹو، کینیڈا
1 ستمبر، 2018 ہم اسٹائل ایوارڈز کراچی، پاکستان
9 ستمبر، 2018 انٹرنیشنل پاکستان پرسٹیج ایوارڈز لندن، برطانیہ

فلم فیسٹیول[ترمیم]

تاریخ تقریب مقام حوالہ
30 مارچ تا 2 اپریل، 2018ء پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کراچی، پاکستان
6 تا 9 جولائی، 2018ء دوسرا پاکستان فلم فیسٹیول(نیو یارک) نیو یارک شہر، ریاستہائے متحدہ امریکا [11]

فلمیں[ترمیم]

جنوری تا اپریل[ترمیم]

ماہ، تاریخ کے ساتھ عنوان ہدایتکار کردار زبان حوالہ
جنوری 5 پرچی اظفر جعفری حریم فاروق، علی رحمان خان، شفقت چیمہ، احمد علی اکبر، عثمان مختار، سفقت خان، فائزہ سلیم اردو
[12]
فروری 2 اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور عزیر ظہیر خان اینیمیٹڈ کردار [13]
مان جاؤ نا عابس رضا الناز نوروزی، عدیل چوہدری، ایاز سموں، ہاجرہ یامین، غنا علی، عاصف رضا میر، اسمہ عباسی، نیر اعجاز، نعیم حق
پری سید عاطف علی قوی خان، رشید ناز، سلیم معراج، غلام مہیدین
9 آزاد ریحان شیخ صنم سعید، ریحان شیخ، نمرہ بچہ، انجلینا ملک، زاہد احمد، سلمان شاہد، عمران عباس نقوی [14]
مارچ 23 ٹک ٹوک عمر حسن احسان خان، علی خان، ماریہ میمن [15]
30 کیک عاصم عباسی آمنہ شیخ، صنم سعید، عدنان ملک، فارس خالد، ہرا حسین [16]
اپریل 20 موٹرسائیکل گرل عدنان سرور سویائی علی ابڑو، ثمینہ پیرزادہ [17]

مئی تا اگست[ترمیم]

ماہ، تاریخ کے ساتھ عنوان ہدایتکار کردار زبان حوالہ
جون عید سات دن محبت ان مینو غور، فرجد نبی ماہرہ خان، شہریار منور، جاوید شیخ، آمنہ الیاس، عائشہ عمر، حنا دلپذیر، میرا سیٹھی، عمران اسلم، رمل علی اردو [18]
آزادی عمران ملک معمر رانا، سونیا حسین [19]
نا بینڈ نا باراتی محمود اختر مکال ذو الفقار، شایان خان، قوی خان، علی کاظمی، عتیقہ اوڈھو [20]
وجود جاوید شیخ دانش تیمور، سعیدہ امتیاز [21]
29 شور شرابہ حسنین حیدرآباد والا عدنان خان، رابی پیرزادہ، میرا [22]
جولائی 6 جیک پوٹ شعیب خان جاوید شیخ، نور حسن، صنم چوہدری، ثناء نواز [23]
20 طیفا ان ٹربل احسن رحیم علی ظفر، مایا علی اردو، پنجابی [24]
اگست عید جوانی پھر نہیں آنی 2 ندیم بیگ احمد علی بٹ، ہمایوں سعید، فہد مصطفٰی، ماورہ حسین کبری خان، واسع چوہدری، عظمی خان، ثروت گیلانی [25]
لوڈ ویڈنگ نبیل قریشی فہد مصطفٰی، مہوش حیات، ثمینہ احمد، نورالحسن، فزا حسن، قیصر پیا [26]
پرواز ہے جنون حسیب حسن حمزہ علی عباسی، احد علی میر، حانیہ عمر، کبری خان اردو [27]

ستمبر تا دسمبر[ترمیم]

ماہ، تاریخ کے ساتھ عنوان ہدایتکار کردار زبان حوالہ
اکتوبر 13 دی ڈونکی کنگ عزیز جندانی اینیمیٹڈ کردار اردو، انگریزی
31 دجال: دی سلایر اینڈ ہز فالوورز رانا ابرار اینیمیٹڈ کردار
[28]
دسمبر 31 مولا جٹ 2 بلال لاشاری فواد افضل خان، حمزہ علی عباسی، ماہرہ خان، حمائمہ ملک اردو، پنجابی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اے آر وائے فلمز
  2. "طیفا ان ٹربل"۔ مورخہ 5 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. ^ ا ب "2018 کی پاکستانی فلمیں"۔ مورخہ 5 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. پرواز ہے جنون
  5. "سات دن محبت ان"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  6. ^ ا ب سات دن محبت ان اور آزادی
  7. "کیک"۔ مورخہ 5 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  8. لوڈ ویڈنگ
  9. "اللہ یا اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  10. "وجود"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  11. "نیو یارک میں دوسرا پاکستانی فلم فیسٹول"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  12. "8 firsts by 'Parchi' that you didn't know about"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 January 2018۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  13. "Three local releases to clash at box office this weekend"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 February 2018۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  14. Ifrah Salman۔ "Rehan Sheikh's Azad to release on 9th Feb 2018!"۔ HIP۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 January 2018۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  15. "Ahsan Khan on his upcoming animated film، Tick Tock"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 February 2018۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  16. "The trailer for Aamina Sheikh and Sanam Saeed's Cake is out now"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 January 2018۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  17. "Sohai Ali Abro is breaking many stereotypes in 'Motorcycle Girl' trailer"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 March 2018۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  18. "2018 in movies"۔ مورخہ 5 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2017۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  19. "WATCH: Trailer of Moammar Rana، Sonya Hussyn starrer 'Azaadi' released"۔ اے آر وائی نیوز۔ مورخہ 5 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2018۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  20. "Na Band Na Baraati release pushed forward، will hit cinemas on Eid-ul-Fitr"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2018۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  21. "Javed Sheikh's teaser for Wajood is out now"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2018۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  22. "Rabi Peerzada starrer Shor Sharaba joins the run for Eid ul Fitr 2018 releases!"۔ HIP۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2018۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  23. Usman Ghafoor۔ "'Jackpot' finally hits gold with a release date"۔ مورخہ 5 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2018۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  24. "Ali Zafar unveils teaser of Teefa in Trouble in great style at PSL opening ceremony"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2018۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  25. "Mehwish Hayat، Fahad Mustafa to reunite in Load Wedding"۔ مورخہ 5 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2017۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  26. Muna Moini۔ "Here's why Fahad Mustafa & Mehwish Hayat's next is titled 'Load Wedding'"۔ مورخہ 5 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2018۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  27. "Parwaaz Hai Junoon's release date postponed"۔ مورخہ 5 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2018۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  28. "First Look of Upcoming Pakistani Animated Film "Dajjal""۔ pakviralpoint.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 November 2017۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]