2018ء فیفا عالمی کپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(2018 فیفا عالمی کپ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
2018 فیفا عالمی کپ
Чемпиона́т ми́ра по футбо́лу 2018[1]
2018 FIFA WC.svg
2018ء فیفا عالمی کپ کا لوگو
ٹورنمٹ کی تفصیل
میزبان ملک روس
تاریخ 14 جون – 15 جولائی (32 دن)
ٹیمیں 32 (بشمول 5 کوفیڈریشنز) (5 یا 6 اتحادیوں سے)
میدان 12 (11 میزبان شہروں میں)
2014ء
2022ء

2018ء فیفا عالمی کپ 21 واں فیفا عالمی کپ ہے، یہ بین الاقوامی ایسوسی ایشن فٹ بال کا چہار سالہ ٹورنامنٹ ہے، جو فیفا کی رکن مردوں کی قومی ٹیموں کے درمیان میں کھیلا جاتا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ جدول کے مطابق روس میں 14 جون سے 15 جولائی 2018ء تک جاری رہے گا۔[2]

یہ عالمی کپ مشرقی یورپ میں منعقد ہونے والا پہلا اور یورپ میں منعقد ہونے والا گیارہواں عالمی کپ ہے، اکیسویں صدی میں جرمنی میں ہونے والے 2006ء کے ٹورنامنٹ کے بعد یہ دوسرا فیفا عالمی کپ ہے جو یورپ میں منعقد ہو رہا ہے، جب کہ یہ مشرقی یورپ میں ہونے والا اب تک کا پہلا عالمی کپ ہو گا۔ وقت کے بہتر انتظام کے لیے تمام میدان یورپی روس کے علاقوں میں ہیں۔

عالمی کپ میں کل 32 ممالک کی ٹیمیں شریک ہیں، جن میں سے 31 ٹیمیں باقاعدہ اہلیت کے مقابلوں کے بعد یہاں تک پہنچی ہیں، جب کہ میزبان ملک، روس کی ٹیم اصول کے مطابق اس کی اہل تھی۔ ان 32 ٹیموں میں سے 20 ٹیمیں وہ تھیں جو 2014ء فیفا عالمی کپ میں بھی شریک ہوئیں، بشمول جرمنی جو اس عالمی کپ کا فاتح بنا۔ جب کہ آئس لینڈ اور پاناما دونوں ممالک پہلی بار فیفا عالمی کپ میں شرکت کر رہے ہیں۔ 11 شہروں کے 12 میدانوں پر کل 64 مقابلے ہوں گے، جب کہ آخری یعنی فائنل مقابلہ ماسکو کے لوژنئکی اسٹیڈیم میں 15 جولائی کو ہو گا۔

بولی[ترمیم]

مندرجہ ذیل رائے دہندگی طرز تھی:[3]

2018 فیفا بولی (اکثریت 12 ووٹ)
بولی دہندہ ووٹ
مرحلہ 1 مرحلہ 2
روس 9 13
پرتگال / اسپین 7 7
بیلجیم / نیدرلینڈز 4 2
انگلینڈ 2 ختم

ٹیمیں[ترمیم]

اہلیت[ترمیم]

ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن (5)
افریقی فٹ بال کنفیڈریشن (5)
کونکاکاف (3)
جنوب امریکی فٹ بال کنفیڈریشن (5)
اوقیانوسیہ فٹ بال کنفیڈریشن (0)
  • کوئی اہل نہیں
یوئیفا (14)

قرعہ اندازی[ترمیم]

پاٹ 1 پاٹ 2 پاٹ 3 پاٹ 4

 روس (65) (میزبان)
 جرمنی (1)
 برازیل (2)
 پرتگال (3)
 ارجنٹائن (4)
 بلجئیم (5)
 پولینڈ (6)
 فرانس (7)

 ہسپانیہ (8)
 پیرو (10)
 سویٹزرلینڈ (11)
 انگلستان (12)
 کولمبیا (13)
 میکسیکو (16)
 یوراگوئے (17)
 کرویئشا (18)

 ڈنمارک (19)
 آئس لینڈ (21)
 کوسٹاریکا (22)
 سویڈن (25)
 تونس (28)
 مصر (30)
 سینیگال (32)
 ایران (34)

 سربیا (38)
 نائجیریا (41)
 آسٹریلیا (43)
 جاپان (44)
 مراکش (48)
 پاناما (49)
 جنوبی کوریا (62)
 سعودی عرب (63)

میدان[ترمیم]

ماسکو سینٹ پیٹرز برگ سوچی
لوژنئکی اسٹیڈیم
(Luzhniki Stadium)
اوتکریتئے ارینا
(Spartak Stadium)
کریستوفسکی اسٹیڈیم
(Saint Petersburg Stadium)
فیشت اولمپک اسٹیڈیم
(Fisht Stadium)
گنجایش: 81,000 گنجایش: 45,360 گنجایش: 68,134 گنجایش: 47,659
Luzhniki Stadium1.jpg Stadium Spartak in Moscow.jpg Spb 06-2017 img40 Krestovsky Stadium.jpg
Fisht Olympic Stadium 2017.jpg
سمارا، روس قازان
کوسموس ارینا
(Samara Arena)
قازان ارینا
(Kazan Arena)
گنجایش: 44,918 گنجایش: 45,379
Kazan Arena 08-2016.jpg
روستوف-نا-دونو وولگو گراد
روستوف ارینا وولگو گراد ارینا
گنجایش: 45,000 گنجایش: 45,568
Rostov-Arens (april 2018) 01.jpg
نیژنی نووگورود سارانسک یاکاترنبرگ کیلننگراڈ
نزہنی نووگورود اسٹیڈیم
(Nizhny Novgorod Stadium)
موردوویا ارینا
(Mordovia Arena)
مرکزی اسٹیڈیم (یاکاترنبرگ)
(Mordovia Arena)
کیلننگراڈ اسٹیڈیم
(Kaliningrad Stadium)
گنجایش: 44,899 گنجایش: 44,442 گنجایش: 35,696 گنجایش: 35,212
Nizhny Novgorod Stadium 2018-05-02 (1).jpg
Mordovia Arena.jpg
Estadio Central (Ekaterinburg-arena).jpg
Kaliningrad stadium - 2018-04-07.jpg

گروپ مرحلہ[ترمیم]

گروپ اے[ترمیم]

مقام ٹیم کھیلے جیتے برابر ہارے گول کیے گول کھائے گول فرق پوائنٹ اہلیت
1  روس (H) 1 1 0 0 5 0 +5 3 پیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  سعودی عرب 1 0 0 1 0 5 −5 0
3  مصر 1 0 0 1 0 1 −1 0
4  یوراگوئے 1 1 0 0 1 0 +1 3
Updated to میچ played on 15 جون 2018. ماخذ: فیفا
درجہ بندی کے قوانین: گروپ مرحلے
(H) میزبان.


گروپ بی[ترمیم]

مقام ٹیم کھیلے جیتے برابر ہارے گول کیے گول کھائے گول فرق پوائنٹ اہلیت
1  پرتگال 0 0 0 0 0 0 0 0 پیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  ہسپانیہ 0 0 0 0 0 0 0 0
3  مراکش 0 0 0 0 0 0 0 0
4  ایران 0 0 0 0 0 0 0 0
پہلا میچ کھیلا جائے گا 15 جون 2018. ماخذ: فیفا
درجہ بندی کے قوانین: گروپ مرحلے


گروپ سی[ترمیم]

مقام ٹیم کھیلے جیتے برابر ہارے گول کیے گول کھائے گول فرق پوائنٹ اہلیت
1  فرانس 0 0 0 0 0 0 0 0 پیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  آسٹریلیا 0 0 0 0 0 0 0 0
3  پیرو 0 0 0 0 0 0 0 0
4  ڈنمارک 0 0 0 0 0 0 0 0
پہلا میچ کھیلا جائے گا 16 جون 2018. ماخذ: فیفا
درجہ بندی کے قوانین: گروپ مرحلے


گروپ ڈی[ترمیم]

مقام ٹیم کھیلے جیتے برابر ہارے گول کیے گول کھائے گول فرق پوائنٹ اہلیت
1  ارجنٹائن 0 0 0 0 0 0 0 0 پیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  آئس لینڈ 0 0 0 0 0 0 0 0
3  کرویئشا 0 0 0 0 0 0 0 0
4  نائجیریا 0 0 0 0 0 0 0 0
پہلا میچ کھیلا جائے گا 16 جون 2018. ماخذ: فیفا
درجہ بندی کے قوانین: گروپ مرحلے

2018ء فیفا عالمی کپ گروپ ڈی 2018ء فیفا عالمی کپ گروپ ڈی


2018ء فیفا عالمی کپ گروپ ڈی 2018ء فیفا عالمی کپ گروپ ڈی


2018ء فیفا عالمی کپ گروپ ڈی 2018ء فیفا عالمی کپ گروپ ڈی

گروپ ای[ترمیم]

مقام ٹیم کھیلے جیتے برابر ہارے گول کیے گول کھائے گول فرق پوائنٹ اہلیت
1  برازیل 0 0 0 0 0 0 0 0 پیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  سویٹزرلینڈ 0 0 0 0 0 0 0 0
3  کوسٹاریکا 0 0 0 0 0 0 0 0
4  سربیا 0 0 0 0 0 0 0 0
پہلا میچ کھیلا جائے گا 17 جون 2018. ماخذ: فیفا
درجہ بندی کے قوانین: گروپ مرحلے

2018ء فیفا عالمی کپ گروپ ای 2018ء فیفا عالمی کپ گروپ ای


2018ء فیفا عالمی کپ گروپ ای 2018ء فیفا عالمی کپ گروپ ای


2018ء فیفا عالمی کپ گروپ ای 2018ء فیفا عالمی کپ گروپ ای

گروپ ایف[ترمیم]

مقام ٹیم کھیلے جیتے برابر ہارے گول کیے گول کھائے گول فرق پوائنٹ اہلیت
1  جرمنی 0 0 0 0 0 0 0 0 پیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  میکسیکو 0 0 0 0 0 0 0 0
3  سویڈن 0 0 0 0 0 0 0 0
4  جنوبی کوریا 0 0 0 0 0 0 0 0
پہلا میچ کھیلا جائے گا 17 جون 2018. ماخذ: فیفا
درجہ بندی کے قوانین: گروپ مرحلے

2018ء فیفا عالمی کپ گروپ ایف 2018ء فیفا عالمی کپ گروپ ایف


2018ء فیفا عالمی کپ گروپ ایف 2018ء فیفا عالمی کپ گروپ ایف


2018ء فیفا عالمی کپ گروپ ایف 2018ء فیفا عالمی کپ گروپ ایف

گروپ جی[ترمیم]

مقام ٹیم کھیلے جیتے برابر ہارے گول کیے گول کھائے گول فرق پوائنٹ اہلیت
1  بلجئیم 0 0 0 0 0 0 0 0 پیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  پاناما 0 0 0 0 0 0 0 0
3  تونس 0 0 0 0 0 0 0 0
4  انگلستان 0 0 0 0 0 0 0 0
پہلا میچ کھیلا جائے گا 18 جون 2018. ماخذ: فیفا
درجہ بندی کے قوانین: گروپ مرحلے

2018ء فیفا عالمی کپ گروپ جی 2018ء فیفا عالمی کپ گروپ جی


2018ء فیفا عالمی کپ گروپ جی 2018ء فیفا عالمی کپ گروپ جی


2018ء فیفا عالمی کپ گروپ جی 2018ء فیفا عالمی کپ گروپ جی

گروپ ایچ[ترمیم]

مقام ٹیم کھیلے جیتے برابر ہارے گول کیے گول کھائے گول فرق پوائنٹ اہلیت
1  پولینڈ 0 0 0 0 0 0 0 0 پیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  سینیگال 0 0 0 0 0 0 0 0
3  کولمبیا 0 0 0 0 0 0 0 0
4  جاپان 0 0 0 0 0 0 0 0
پہلا میچ کھیلا جائے گا 19 جون 2018. ماخذ: فیفا
درجہ بندی کے قوانین: گروپ مرحلے

2018ء فیفا عالمی کپ گروپ ایچ 2018ء فیفا عالمی کپ گروپ ایچ


2018ء فیفا عالمی کپ گروپ ایچ 2018ء فیفا عالمی کپ گروپ ایچ


2018ء فیفا عالمی کپ گروپ ایچ 2018ء فیفا عالمی کپ گروپ ایچ

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Standard Russian pronunciation is [t͡ɕɪmpʲɪɐˈnat ˈmʲirə pɐ fʊdˈbolʊ dvʲɪ ˈtɨsʲɪt͡ɕɪ vəsʲɪm'nat͡sətʲ]
  2. "Ethics: Executive Committee unanimously supports recommendation to publish report on 2018/2022 FIFA World Cup™ bidding process". FIFA.com. 19 دسمبر 2014. Archived from the original on 29 مارچ 2015. https://www.fifa.com/aboutfifa/organisation/news/newsid=2494723/index.html. 
  3. Doyle، Paul؛ Busfield، Steve (2 دسمبر 2010)۔ "World Cup 2018 and 2022 decision day – live!"۔ The Guardian (London)۔ 
  4. "میچ رپوورٹ – گروپ اے – روس-سعودی عرب" (PDF)۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de فٹ بال ایسوسی ایشن۔ 14 جون 2018۔ اخذ کردہ بتاریخ 14 جون 2018۔ 
  5. "Match report – Group C – France-Australia" (PDF)۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 16 جون 2018۔ اخذ کردہ بتاریخ 16 جون 2018۔ 
  6. "Match report – Group C – Peru-Denmark" (PDF)۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 16 جون 2018۔ اخذ کردہ بتاریخ 16 جون 2018۔