2019ء میں بھارت کے انتخابات
2019 میں بھارت کے انتخابات (انگریزی: 2019 elections in India) کے تحت بھارت میں بھارت کے عام انتخابات، 2019، لوک سبھا کے ضمنی انتخابات، راجیہ سبھا کے انتخابات، سات صوبہ جات کے اسمبلی انتخابات اور بہت سارے اسمبلی کے ضمنی ، کونسل اور مقامی انتخابات ہونے والے ہیں۔
عام انتخابات
[ترمیم]عام انتخابات اپریل اور مئی 2019 میں منعقد ہوئے۔ یہ انتخابات بھارت کی 17ویں لوک سبھا کی تشکیل کے لیے ہوں گے جس میں 543 نششتوں سے امید وار منتخب ہو کر آئیں گے اور سب سے زیادہ نششتیں دکھانے والی جماعت حکومت بنائے گی۔
قانون ساز اسمبلی انتخابات
[ترمیم]اسی سال آندھرا پردیش، اروناچل پردیش، اوڈیشا، سکم اور تلنگانہ میں عام انتخابات کے ساتھ ہی اسمبلی انتخابات بھی ہونے والے ہیں۔
آندھرا پردیش
[ترمیم]آندھرا پردیش میں 2019 میں 15 ویں قانون ساز اسمبلی کی تشکیل کے لیے اپریل یا مئی میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔
تیلنگانہ
[ترمیم]تیلنگانہ میں 2019 میں دوسری قانون ساز اسمبلی کی تشکیل کے لیے اسمبلی اپریل یا مئی میں انتخابات ہونے والے ہیں۔
اوڈیشا
[ترمیم]اوڈیشامیں 2019 میں قانون ساز اسمبلی کی تشکیل کے لیے اسمبلی اپریل یا مئی میں انتخابات ہونے والے ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ٗٗ