2022ء فیفا عالمی کپ گروپ ایچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

2022ء فیفا عالمی کپ گروپ ایچ 2022ء فیفا عالمی کپ میں کھیلے جانے والے آٹھ راؤنڈ رابن گروپس میں سے آٹھواں ہے۔ گروپ پرتگال، گھانا، یوراگوئے اور جنوبی کوریا کی قومی ایسوسی ایشن فٹ بال ٹیموں پر مشتمل ہے۔ گروپ بی کے میچز 24 نومبر تا 2 دسمبر 2022ء تک ہوں گے۔[1]

ٹیمیں[ترمیم]

ڈرا پوزیشن ٹیم برتن کنفیڈریشن اہلیت
کا طریقہ
تاریخ
اہلیت
فائنل
میں پہنچے
آخری
ظہور
سابقہ بہترین
کارکردگی
فیفا عالمی درجہ بندی
مارچ 2022[nb 1] اکتوبر 2022
ایچ 1  پرتگال 1 یوئیفا UEFA Second Round Path C winners 29 مارچ 2022 8th 2018ء فیفا عالمی کپ Third place (1966ء فیفا عالمی کپ) 8 9
ایچ 2  گھانا 4 افریقی فٹ بال کنفیڈریشن CAF Third Round winners 29 مارچ 2022 4th 2014ء فیفا عالمی کپ کوارٹر فائنل (2010ء فیفا عالمی کپ) 60 61
ایچ 3  یوراگوئے 2 جنوب امریکی فٹ بال کنفیڈریشن CONMEBOL Round Robin third place 24 مارچ 2022 14th 2018ء فیفا عالمی کپ فاتح (1930ء فیفا عالمی کپ, 1950ء فیفا عالمی کپ) 13 14
ایچ 4  جنوبی کوریا 3 ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن AFC Third Round Group A runners-up 1 فروری 2022 11th 2018ء فیفا عالمی کپ Fourth place (2002ء فیفا عالمی کپ) 29 28

حواشی

  1. مارچ 2022 کی درجہ بندی فائنل ڈرا کے لیے سیڈنگ کے لیے استعمال کی گئی۔

اسٹینڈنگ[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس ایلیت
1  پرتگال 3 2 0 1 6 4 +2 6 ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  جنوبی کوریا 3 1 1 1 4 4 0 4
3  یوراگوئے 3 1 1 1 2 2 0 4
4  گھانا 3 1 0 2 5 7 −2 3
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA
Rules for classification: 2022ء فیفا عالمی کپ

میچ[ترمیم]

یوراگوئے بمقابلہ جنوبی کوریا[ترمیم]

پرتگال بمقابلہ گھانا[ترمیم]

پرتگال 2-3 گھانا
رپورٹ

جنوبی کوریا بمقابلہ گھانا[ترمیم]

پرتگال بمقابلہ یوراگوئے[ترمیم]

گھانا بمقابلہ یوراگوئے[ترمیم]

گھانا 2-0 یوراگوئے
رپورٹ

جنوبی کوریا بمقابلہ پرتگال[ترمیم]

نظم و ضبط[ترمیم]

ٹیم میچ 1 میچ 2 میچ 3 پوائنٹس
Booked Yellow cardYellow cardRed card Red card Yellow cardRed card Booked Yellow cardYellow cardRed card Red card Yellow cardRed card Booked Yellow cardYellow cardRed card Red card Yellow cardRed card
 پرتگال 2 3 -5
 جنوبی کوریا 1 2 2 -5
 گھانا 4 2 2 -8
 یوراگوئے 1 2 5 -8

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "فیفا عالمی کپ قطر 2022 - میچ شیڈیول" (PDF). FIFA.com. فیفا. 11 اگست 2022. اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2022.