2022ء میں وفیات
Jump to navigation
Jump to search
یہ 2022ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے:
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
فہرست[ترمیم]
جنوری[ترمیم]
- 10 جنوری - تسکین مانیروال، 72، پاکستانی پشتو شاعر[1]
فروری[ترمیم]
- 23 فروری رحمان ملک، 70، پاکستانی سیاست دان، وزیر داخلہ (2008–2013) اور سینیٹر (2018 سے)، مرض کروانا وائرس، [2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "سکندر حیات شیرپاؤ کی تسکین مانیروال کی وفات پر تعزیت". Daily Pakistan. 11 جنوری، 2022.
- ↑ Former interior minister Rehman Malik dies at 70