2023ء میں وفیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ 2023ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔

تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے:

  • نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔

دسمبر[ترمیم]

28[ترمیم]

26[ترمیم]

  • ریاض کھوکھر ، پاکستانی سفارت کار، سیکریٹری خارجہ (2002–2005)، امریکا میں سفیر (1997–1999) اور چین میں سفیر(1999–2002)
  • یاسر اوکویان ، جمہوریہ ترکیہ کے سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ

25[ترمیم]

24[ترمیم]

  • نثار قادری ، پاکستانی ریڈیو، اسٹیج اور ٹیلی ویژن اداکار
  • ملیکا محمدی ، ایران کی قومی خواتین فٹ بال ٹیم کی کھلاڑی

21[ترمیم]

  • رابرٹ سولو ، امریکی ماہر اقتصادیات اور 1987ء میں نوبل انعام برائے معاشیات حاصل کیا۔

20[ترمیم]

16[ترمیم]

14[ترمیم]

  • حنظلہ ملک ، پاکستانی نژاد سکاٹ لینڈ لیبر پارٹی کے سیاست دان

13[ترمیم]

9[ترمیم]

  • رحمت شاہ آفریدی ، سینئر پاکستانی صحافی اور انگریزی زبان کے روزنامہ دی فرنٹیئر پوسٹ کے بانی

8[ترمیم]

5[ترمیم]

1[ترمیم]

  • بدر الزمان ، پاکستانی ماہر موسیقیات، موسیقی صحافی اور موسیقار

نومبر[ترمیم]

30[ترمیم]

29[ترمیم]

  • ہنری کسنجر ، امریکی سفارت کار، ریاستہائے متحدہ کے سیکرٹری آف اسٹیٹ اور قومی سلامتی کے مشیر

24[ترمیم]

23[ترمیم]

19[ترمیم]

  • روزالین کارٹر ، امریکی مصنف اور 1977ء سے 1981ء تک صدر جمی کارٹر کی اہلیہ کے طور پر ریاستہائے متحدہ امریکا کی خاتون اول

17[ترمیم]

  • گوہر ایوب خان ، 86سال، پاکستانی سیاست دان، وزیر خارجہ امور (1997–1998) اور قومی اسمبلی کے اسپیکر (1990–1993)

11[ترمیم]

  • اعظم خان، پاکستانی سفارت کار اور نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

08[ترمیم]

01[ترمیم]

  • لیلا اومچیری ، ہندوستانی کلاسیکی گلوکارہ، ماہر موسیقی اور مصنف

اکتوبر[ترمیم]

30[ترمیم]

27[ترمیم]

  • لی کی چیانگ ، 68، چینی سیاست دان، وزیر اعظم ( 2013–2023) اور پہلے نائب وزیر اعظم (2008–2013)، دل کا دورہ

26[ترمیم]

24[ترمیم]

23[ترمیم]

  • بشن سنگھ بیدی، 77 سال، بھارتی کرکٹ کھلاڑی (شمالی پنجاب، دہلی، قومی ٹیم)

20[ترمیم]

19[ترمیم]

  • ایس ایم ظفر ، 92 سال، پاکستان کے انسانی حقوق کے کارکن، وکیل، سیاست دان، سینیٹر (2006–2012) اور وزیر انصاف (1965–1969)

18[ترمیم]

16[ترمیم]

15[ترمیم]

14[ترمیم]

13[ترمیم]

11[ترمیم]

7[ترمیم]

6[ترمیم]

2[ترمیم]

ستمبر[ترمیم]

30[ترمیم]

29[ترمیم]

21[ترمیم]

16[ترمیم]

12[ترمیم]

8[ترمیم]

4[ترمیم]

  • پیٹر لیشلے،ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹ کھلاڑی
  • فیڑڈ میراڈ، امریکی ڈاکٹر ، ادویاتدان اور 1998ء میں نوبل انعام حاصل کیا تھا۔

3[ترمیم]

اگست[ترمیم]

30[ترمیم]

27[ترمیم]

22[ترمیم]

21[ترمیم]

20[ترمیم]

  • نوشاد علی، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ، ایمپائر ، میچ ریفری

19[ترمیم]

مائیکل ڈلی (انگلش کرکٹر)، انگلینڈ کے کرکٹ کھلاڑی (پ۔ 1939ء)

17[ترمیم]

جولائی[ترمیم]

10[ترمیم]

6[ترمیم]

1[ترمیم]

  • قادری ابوبکر ، 70 سال، فلسطینی سیاست دان، زیر حراست امور کے وزیر (2018 سے) اور ایم پی (2018 سے)، ٹریفک تصادم۔

جون[ترمیم]

29[ترمیم]

  • شکیل ، پاکستان ٹیلی ویژن کے اداکار

22[ترمیم]

18[ترمیم]

  • شہزادہ داؤد ، پاکستانی برطانوی تاجر، داؤد گروپ اور اینگرو کارپوریشن کے چئیرمین
  • شیر محمد بلوچ ، سابق پاکستانی سیاست دان اور ممبر قومی اسمبلی پاکستان

16[ترمیم]

12[ترمیم]

3[ترمیم]

2[ترمیم]

مئی[ترمیم]

31[ترمیم]

اپریل[ترمیم]

25[ترمیم]

23[ترمیم]

  • ظہور حسین کھوسو ، پاکستانی سیاست دان، بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے اسپیکر (1990)- پھیپھڑوں کا کینسر (1990), [3]

21[ترمیم]

2[ترمیم]

  • حاذق الخیری ، سابق چیف جسٹس وفاقی شریعت کورٹ ، مصنف، 92 سال۔

مارچ[ترمیم]

25[ترمیم]

9[ترمیم]

5[ترمیم]

2[ترمیم]

  • عزیز مشبر احمدی ، ہندوستانی سپریم کورٹ کے جج اور علی گڑھ مسلم یونیسورسٹی کے سابق چانسلر

فروری[ترمیم]

22[ترمیم]

14[ترمیم]

13[ترمیم]

  • ضیاء محی الدین ، پاکستانی اداکار، پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور مقرر (وجہ وفات:- پیٹ درد، آنتوں کے مسائل )

10[ترمیم]

05[ترمیم]

جنوری[ترمیم]

29[ترمیم]

22[ترمیم]

  • بیرام ڈی آواری ، پاکستانی کاروباری شخصیت، کشتی ران، آواری ہوٹل کے مالک، 81 سال۔ [5]

19[ترمیم]

15[ترمیم]

10[ترمیم]

9[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Senior Actor Akbar Khan Passes Away | Reviewit.pk"۔ reviewit.pk (بزبان انگریزی)۔ 2023-08-22۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2023 
  2. Former Punjab CM, SAD patron Parkash Singh Badal dies at 95
  3. Former Balochistan PA Speaker Mir Zahoor passes away
  4. Ex-IB chief Masood Sharif dies aged 72
  5. معروف کاروباری شخصیت بیرام ڈی آواری انتقال کر گئے، روزنامہ جنگ، 22 جنوری 2023ء
  6. Renowned scholar from Jammu Abdul Ghani Azhari passes away
  7. "دارالعلوم دیوبند کے ہر دل عزیز اور استاذ الاساتذہ حضرت مولانا بلال اصغر صاحب کا اچانک انتقال"۔ 25 جنوری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2023 
  8. ali-khan-walashan Mukarram Jah, Eighth Nizam of Hyderabad, Passes Away[مردہ ربط]
  9. Kannada writer Sara Aboobacker passes away
  10. معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر انتقال کر گئے
  11. Rehman Rahi Is No More