2024ء میں وفیات
Appearance
یہ 2024ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے:
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
دسمبر
[ترمیم]30
[ترمیم]- ارشد پرویز- 82 سال،پاکستان کے سابق کرکٹر (1978ء)
27
[ترمیم]- رستم شاہ مہمند- 82 سال، پاکستانی بیورو کریٹ، سفارت کار
- عبد الرحمن مکی- 70 سال، پاکستانی عالم دین، نائب امیر جماعت الدعوۃ
26
[ترمیم]- منموہن سنگھ- 92سال، سابق وزیراعظم بھارت
25
[ترمیم]- بیپسی سدھوا- 86 سال، پاکستانی ناول نگار (کریکنگ انڈیا، واٹر، دی کرو ایٹرز)
24
[ترمیم]- یسطور الحق ملک- 93 سال، پاکستانی ایڈمرل، چیف آف نیول اسٹاف (10 نومبر 1988ء سے 8 نومبر 1991ء)
23
[ترمیم]- فیض علی چشتی- 97سال، پاکستانی جنرل
22
[ترمیم]- قمر الدین احمد گورکھپوری- 86 سال، بھارتی اسلامی اسکالر
20
[ترمیم]- اوم پرکاش چوٹالا- 89 سال، بھارتی سیاست دان، ہریانہ کے چار بار وزیر اعلیٰ
16
[ترمیم]- تلسی گوڑا - 86 سال، ہندوستانی ماہر ماحولیات
- انور حاجی حسنووچ-74 سال، بوسنیائی جنرل اور سزا یافتہ جنگی مجرم
11
[ترمیم]- خلیل الرحمن حقانی - 58 سال، افغان سیاست دان، وزیر برائے مہاجرین اور وطن واپسی (2021 سے)
9
[ترمیم]- مازن الحمادہ - 47 سال، شامی انسانی حقوق کی کارکن
9
[ترمیم]- سید علی حسن گیلانی - 50 سال، پاکستانی سیاست دان
اکتوبر
[ترمیم]14
[ترمیم]- ندیم الواجدی - 70 سال، بھارتی اسلامی اسکالر[1]
11
[ترمیم]- عابد کاشمیری - 74 سال، پاکستانی فلم, ٹیلی ویژن اور اسٹیج اداکار اور کامیڈین[2]
9
[ترمیم]- الٰہی بخش سومرو - 98 سال، پاکستانی سیاست دان، سابق اسپیکر قومی اسمبلی (1997ء - 2001ء)، دورہ قلب[3]
- رتن ٹاٹا - 86 سال، بھارتی تاجر اور مخیر شخصیت، جو ٹاٹا گروپ کے سابق چیئرمین[4][5]
7
[ترمیم]- برائن ہاسٹنگز - 84 سال، نیوزی لینڈ کرکٹ کھلاڑی[6][7]
5
[ترمیم]جولائی
[ترمیم]31
[ترمیم]- اسماعیل ہنیہ - 62 سال، فلسطینی سیاست دان، حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ، وزیر اعظم (2006ء - 2016ء)، بم دھماکا
- انوشمن گائیکواڈ - 71 سال، سابق بھارتی کرکٹ کھلاڑی، کوچ
23
[ترمیم]19
[ترمیم]- نگوین فو ٹرونگ - 80 سال، ویتنامی سیاستدا، سابق صدر (2018-2021)
10
[ترمیم]- مقید حیدر - 76 سال، بنگلہ دیشی شاعر اور مصنف
7
[ترمیم]- ایحاب الغصین - 45 سال، فلسطینی سیاست دان
3
[ترمیم]- ہدایت اللہ - پاکستانی سیایستدان، رکن سینٹ
1
[ترمیم]- نیلوفر گورسوئے - 103 سال، ترک خاتون ماہر فلکیات، سیاست دان
- اسماعیل کدارے - 88 سال، البانوی ناول نگار
جون
[ترمیم]30
[ترمیم]- ندیم مصطفی - 57-58 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ
21
[ترمیم]- صالح زین العابدین الشیبی - 78-79 سال، سعودی کعبیہ کے متولی
- صلاح عبود محمود - 82 سال، عراقی فوجی جنرل
20
[ترمیم]- ڈیوڈ جانسن (کرکٹر) - 52 سال، بھارتی کرکٹر
18
[ترمیم]- ظفرالاحسان - 60 سال، بنگلہ دیشی کرکٹر
15
[ترمیم]- ایریک کانویل - 63 سال، کینیڈین ٹی وی اور فلم ڈائریکٹر، خون کا کینسر
- مرلی دھر چندرکانت بھنڈارے - 95 سال، بھارتی سیاست دان، گورنر اوڈیشہ
8
[ترمیم]- موسی محمد - 80 سال، ملائیشیائی سیاست دان
7
[ترمیم]- عبد الوہاب النفیسی -90-91 سال، کویتی سیاست دان
4
[ترمیم]- احمد شاہ خان، ولی عہد افغانستان - ظاہر شاہ کے فرزند، ولی عہد افغانستان
- مولوی عصمت اللہ - پاکستانی سیاست دان، رکن پارلیمنٹ (2008ء-2013ء، 2018ء-2023ء)
- کمال حیدر (بنگلہ دیشی سیاست دان) - 77 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان، رکن پارلیمنٹ (1986ء-1988ء)
اپریل
[ترمیم]27
[ترمیم]- گل حماد فاروقی - پاکستانی صحافی، دل کا دورہ[10]
24
[ترمیم]- عبد العلیم فاروقی - 7 سال، ایک ہندوستانی سنی دیوبندی عالم دین، مبلغ، متحدہ جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی[11][12]
22
[ترمیم]- عبد المجید الزندانی - 82 سال، یمنی اسکالر، ایمان یونیورسٹی کے بانی، یمنی اخوان المسلمین کے سربراہ[13]
21
[ترمیم]- روئیداد خان - 100 سال، پاکستانی سابق سرکاری ملازم، سابق سیکریٹری جنرل وزارت داخلہ، مشیر صدر پاکستان[14]
18
[ترمیم]- پرویز داودی - 72 سال، ایرانی سیاست دان، اول نائب صدر (2005ء - 2009ء)
17
[ترمیم]- رمن صبا رائو - 92 سال، برطانوی کرکٹ کھاڑی
15
[ترمیم]- ڈیرک انڈرووڈ - 78 سال، برطانوی کرکٹ کھاڑی
9
[ترمیم]- جیک الابسٹر - 93 سال، نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی
8
[ترمیم]- پیٹر ہگس - 94 سال، برطانوی نظریاتی طبیعیات دان، ایڈنبرا یونیورسٹی میں پروفیسر، طبیعیات میں نوبل انعام یافتہ
7
[ترمیم]- ولید دقہ – 62 سال، فلسطینی ناول نگار، سیاسی کارکن۔
- انتونیٹ مینڈس - 79 سال، بھارتی گلوکار اور اداکار۔
5
[ترمیم]- احمد فتحی سرور - 91 سال، مصری کے سیاست دان
- محمد دیون - 64 سال، سینیگال کے سیاست دان
4
[ترمیم]- کایا اروا - 33 سال، پاپوا نیو گنی کرکٹ کھلاڑی
1
[ترمیم]- محمد رضا زاہدی - 63 سال، ایرانی وجی افسر، پاپوا نیو گنی، ہوائی حملہ
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ حضرت مولانا ندیم الواجدی صاحب جوارِ رحمت میں-محمد عارف قاسمی لدھیانوی (بزبان اردو)
- ↑ "Abid Kashmiri passes away"۔ Dawn
- ↑ "Senior politician Elahi Bakhsh Soomro passes away"۔ Pakistan Oberserver۔ 25 جنوری 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-25
- ↑ "Ratan Tata, Whose Indian Business Empire Went Global, Dies at 86" [رتن ٹاٹا، جن کا بھارتی کاروباری امپائر عالمی سطح پر پھیل گیا، 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے]۔ دی نیو یارک ٹائمز۔ 9 اکتوبر 2024
- ↑ "Ratan Tata no more; Business Titan dead at 86" [رتن ٹاٹا کا انتقال، کاروباری عظیم شخصیت 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے]۔ دکن ہیرالڈ۔ 9 اکتوبر 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-10-15
- ↑ Tony Smith (9 اکتوبر 2024)۔ "Former world record holder Kiwi cricket batter Brian Hastings dies"۔ Stuff.co.nz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-10-15
- ↑ "Brian Hastings obituary"۔ The Press۔ 10 اکتوبر 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-10-15
- ↑ "Founder of Aagrah business which was born in Bradford dies"۔ Telegraph & Argus۔ 5 اکتوبر 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-10-15
- ↑ Tributes paid after Somerset cricket legend dies
- ↑ Our Correspondent (28 اپریل 2024)۔ "Man held over Chitral student's murder"۔ DAWN.COM
- ↑ "معروف اسلامی اسکالر مولانا عبدالعلیم فاروقی کا انتقال، ملی و سماجی حلقوں میں سوگ کی لہر"۔ ای ٹی وی بھارت۔ 24 اپریل 2024ء۔ 2024-04-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-05-03
{{حوالہ ویب}}
: پیرامیٹر|یوآرایل کی کیفیت=زندہ
درست نہیں (معاونت) - ↑ "लखनऊ: नहीं रहे मौलाना अब्दुल अलीम फारूकी, ऐशबाग कब्रिस्तान किये जाएंगे सुपुर्दे खाक" [Lucknow: مولانا عبدالعلیم فاروقی نہیں رہے، عیش باغ قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔]. امر اجالا (بزبان ہندی). Archived from the original on 2024-04-25. Retrieved 2024-05-03.
- ↑ "وفاة العلامة اليمني الشيخ عبد المجيد الزنداني عن 82 عاما"۔ الجزیرہ میڈیا نیٹورک (بزبان عربی)۔ 22 اپریل 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-05-03
- ↑ "سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان 100 برس سے زائد عمر میں انتقال کر گئے". Daily Pakistan (بزبان انگریزی). 21 Apr 2024. Retrieved 2024-05-03.