20 جنوری
Jump to navigation
Jump to search
| 18 جنوری | 19 جنوری | 20 جنوری | 21 جنوری | 22 جنوری |
واقعات[ترمیم]
1981ء - رونالڈ ریگن امریکا کے 40ویں صدر بنے۔
1981ء - ایران نے 52 امریکی قیدی 444 دن بعد رہا کر دیے۔- 2005ء
کیوبا نے پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کر دی واضح رہے کہ سگار کیوبا کی بنیادی برآمدی اشیاء میں شمار کیاجاتا ہے [1] - 2001ء
ریاستہائے متحدہجارج بش نے دوبارہ امریکا کے 43 ویں صدر کا حلف اٹھایا [1] - 1996ء
فلسطینیاسر عرفات فلسطینی اتھارٹی کے صدر منتخب ہوئے [1] - 1981ء
ایران نے باون مغوی امریکی رہا کیے [1] - 1969ء
ریاستہائے متحدہرچرڈ نکسن نے امریکا کے صدر کا حلف اٹھایا [1] - 1944ءعالمی جنگ دوئم:رائل ایئر فورس نے برلن پر 23سو ٹن وزنی بم گرائے [1]
- 1981ء
ریاستہائے متحدہرونالڈ ریگن نے امریکا کے 40 ویں صدر کا حلف اٹھایا [2] - 1961ء
ریاستہائے متحدہجان ایف کینیڈی نے امریکا کے 35 ویں صدر کا حلف اٹھایا [2] - 1841ء
مملکت متحدہ نے ہانگ کانگ پر قبضہ کر لیا [1] - 1783ء
مملکت متحدہ ،
فرانس اور
ہسپانیہ کے درمیان امن معاہدہ طے پایا [1] - 2009ء
ریاستہائے متحدہ باراک حسین اوباما نے دس لاکھ لوگوں کے مجمع میں صدارت کا حلف اٹھایا یوں وہ پہلے آفریقی/امریکی صدر منتخب ہوئے۔ - 2016ء
ریاستہائے متحدہ امریکی خلائی تحقیقی ادارے نے نظام شمسی میں موجود ممکنہ نویں سیارے کی موجودگی کی پیشن گوئی کی۔ - 2016ء
پاکستانباچہ خان یونیورسٹی میں خود کش حملہ فائرنگ 20 افراد ہلاک۔
ولادت[ترمیم]
1915 - غلام اسحاق خان، پاکستان کے ساتویں صدر [1]
1925ء ـ جمیل الدین عالی ( پاکستانی شاعر، قومی نغمہ نگار، سفرنامہ نگار، انجمن ترقی اردو پاکستان کے معتمد) بہ مقام دہلی[1]
1926ء - ممتاز ادیبہ قراۃ العین حیدر [1]- 1029ء سلجوق حکمران سلطان الپ ارسلان کا یوم پیدائش [1]
وفات[ترمیم]
1993ء - آڈری ہیپبرن، امریکی اداکارہ- 1996ء
خان عبد الغفار خان المعروف باچا خان کا یوم وفات
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔ Unknown parameter
|separator=ignored (معاونت) - ^ ا ب دی لرننگ نیٹ ورک (جنوری 20, 2013)۔ "On This Day: January 20" (انگریزی زبان میں)۔ نیویارک ٹائمز۔ Unknown parameter
|trans_title=ignored (معاونت); Unknown parameter|separator=ignored (معاونت); External link in|publisher=(معاونت)