21 دسمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
19 دسمبر 20 دسمبر 21 دسمبر 22 دسمبر 23 دسمبر

واقعات[ترمیم]

  • 1995ء - بیت اللحم پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے بعد اس کا کنٹرول فلسطینی اتھارٹی نے سنبھال لیا ۔ [1]
  • 1973ء - عرب اسرائیل تنازع حل کرنے کے لیے جنیوا کانفرنس کا آغاز ہوا ۔ [1]
  • 1952ء - برصغیر کے نامور سیاسی رہنما ڈاکٹر سیف الدین کچلوکو لینن انعام دیاگیا ۔ [1]
  • 1898ء - پیری کیوری اور میری کیوری نے تابکار عنصر ریڈیم دریافت کیا ۔ [1]

ولادت[ترمیم]

  • 1923ء - ممتاز افسانہ نگار اور کالم نگار انتظار حسین بلند شہر،یوپی، میں پیدا ہوئے ۔ [1]

وفات[ترمیم]

  • 1982ء - پاکستانی قومی ترانے کے خالق اور معروف شاعر حفیظ جالندھری لاہور میں انتقال کر گئے ۔ [1]
  • 1262ء - شیخ بہاؤ الدین ذکریا ملتانی رحمت اللہ علیہ کا یوم وفات ۔ [1]
  • 1957ء - اُردو کے معروف نقاد اور محقق رام بابوسکسینا کا انتقال ہوا ۔ [1]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو