آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 1908ء - بلغاریہ نے سلطنت عثمانیہ (ترکی) سے آزادی کا اعلان کیا۔ [1]
- 1960ء - مالی (سابق فرانسیسی سوڈان) نے فرانس سے آزادی حاصل کی۔[1]
- 1965ء - پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی عمل میں آئی۔[1]
- 1965ء - پاکستان نے روس کی طرف سے تاشقند میں بُلائی گئی ایوب، شاستری مذاکرات کی دعوت قبو ل کرلی۔[1]
- 1969ء - پہلی اسلامی سربراہی کانفرنس(او آئی سی) کارباط میں اجلاس پاکستان کی نمائندگی صدریحیی نے کی۔[1]
- 1991ء - ہالینڈکے اے بی این اوراے ایم آر اوبینکوں میں الحاق ہوا۔[1]
- 1979ء - ممتاز اسلامی مفکر سید ابوالاعلی مودودی کا انتقال۔[1]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history