23 مئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
21 مئی 22 مئی 23 مئی 24 مئی 25 مئی

واقعات[ترمیم]

  • 1995ء کمپیوٹرپروگرامنگ لینگویج جاوا کا پہلا ورژن متعارف کرایا گیا  [1]
  • 1929ء بچوں میں مقبول کارٹون مکی ماؤس کا پہلا بولتا ہوا کارٹون دی کارنیول ریلیز کیا گیا [1]
  • 1915ء جنگ عظیم اول کے دوران اٹلی نے آسٹریا،ہنگری اور جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا [1]
  • 2009ء پاکستان آرمی نے سوات میں آپریشن راہ راست شروع کیا[1]

ولادت[ترمیم]

2001 زاہد حسین بلقانی کالا کالونی ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1568ء ہالینڈ نے اسپین سے آزادی حاصل کی [1]—کچھووں کا عالمی دن[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 

"