24 جنوری
22 جنوری | 23 جنوری | 24 جنوری | 25 جنوری | 26 جنوری |
واقعات[ترمیم]
- 1857ءء جنوبی ایشیا میں یونیورسٹی آف کلکتہ کا قیام عمل میں آیا۔ [1]
- 1984ءء ایپل کمپیوٹر نے میکنٹوش پرسنل کمپیوٹر کی نمائش کے لیے پیش کیا۔ [1]
1985ءء - پاکستان میں ضیاء الحق کی جانب سے نافذ کی گئی مارشل لا کا خاتمہ۔
1985ءء - محمد خان جونیجو پاکستان کے 10ویں وزیر اعظم مقرر۔
- 2004ءء ایم ای آر بی راکٹ سیارہ مریخ کی سطح پر کامیاب لینڈنگ کے بعد رابطہ کاآغاز کیا گیا۔ [1]
- 2007ءء
صومالیہ صومالیہ جنگ:امریکی فوج نے القاعدہ کے مشتبہ ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا۔ [1]
ولادت[ترمیم]
- 1981ء - ہمایوں فرحت پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
وفات[ترمیم]
2010ء ارشاد احمد حقانی، پاکستانی صحافی
2022ء آفتاب بلوچ، پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی (پ:1 اپریل 1953ء)
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.