25 جنوری
Jump to navigation
Jump to search
| 23 جنوری | 24 جنوری | 25 جنوری | 26 جنوری | 27 جنوری |
واقعات[ترمیم]
- 1942ءء عالمی جنگ دوم:
تھائی لینڈ نے امریکا اور برطانیہ سے جنگ کا اعلان کیا۔ [1] - 1955ءء
روس نے
جرمنی سے جنگ ختم کی۔ [1] - 2004ءء میخائل ساکشاویلی نے
جارجیا کے صدر کا حلف اٹھایا۔ [1] - 2005ءء امریکی فوجی حکام نے مزید دو سال کے لیے 1لاکھ بیس ہزار فوجیوں کی عراق میں تعیناتی برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔ [1]
- 2006ءء خلا بازوں کی بین الاقوامی ٹیم نے دنیا سے مماثلت رکھنے والے سیارے کی تشخیص کی یہ سیارہ زمین سے 25 ہزار سال دور کہکشاں سے قریب ہے۔ [1]
- 2006ءء
پاکستان نے پاک ایران اور بھارت گیس پائپ لائن کو ختم کرنے کی امریکی درخواست کو مسترد کیا۔ [1]
ولادت[ترمیم]
1945ء - انور پیرزادہ، سندھی شاعر