26 اکتوبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
24 اکتوبر 25 اکتوبر 26 اکتوبر 27 اکتوبر 28 اکتوبر

واقعات[ترمیم]

  • 2015افغانستان میں 8.1 شدت کا زلزلہ پاکستان و افغانستان میں 390 سے زائد ہلاک، 2700 سے زائد زخمی۔
  • 1968ء - پاکستان ہاکی ٹیم نے اولمپک میں آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت کر چمپیئن شپ جیت لی [1]
  • 1978ء - میناشم بیگن اور انور سادات کوامن کا نوبل انعام کا حقدار ٹھہرایا گیا [1]
  • 1994ء - اُردن اور اسرائیل نے امن معاہدے پر دستخط کیے ۔
  • 2017  تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بل کی آخری رسومات اُن کی وفات کے   ایک سال بارہ دن بعد ادا کی گئیں۔

ولادت[ترمیم]

1873ء- مولوی فضل الحق، تحریک پاکستان کے کارکن، پاکستانی سیاست دان، انھیں شیر بنگال بھی کہتے ہیں۔

وفات[ترمیم]

2006ء- ضیا الحق قاسمی، اردو زبان کے مزاح نگار۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو