26 دسمبر
Jump to navigation
Jump to search
خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔
[[|►►]] ◀◀ [[{{{1}}}]] | ||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | ||||||||||||||||||||||||
[[1 {{{1}}}|1]] | [[2 {{{1}}}|2]] | [[3 {{{1}}}|3]] | [[4 {{{1}}}|4]] | [[5 {{{1}}}|5]] | [[6 {{{1}}}|6]] | [[7 {{{1}}}|7]] | [[8 {{{1}}}|8]] | [[9 {{{1}}}|9]] | [[10 {{{1}}}|10]] | [[11 {{{1}}}|11]] | [[12 {{{1}}}|12]] | [[13 {{{1}}}|13]] | [[14 {{{1}}}|14]] | [[15 {{{1}}}|15]] | [[16 {{{1}}}|16]] | [[17 {{{1}}}|17]] | [[18 {{{1}}}|18]] | [[19 {{{1}}}|19]] | [[20 {{{1}}}|20]] | [[21 {{{1}}}|21]] | [[22 {{{1}}}|22]] | [[23 {{{1}}}|23]] | [[24 {{{1}}}|24]] | [[25 {{{1}}}|25]] | [[26 {{{1}}}|26]] | [[27 {{{1}}}|27]] | [[28 {{{1}}}|28]] | [[29 {{{1}}}|29]] | [[30 {{{1}}}|30]] | [[31 {{{1}}}|31]] |
موجودہ سال 2019ء |
26 دسمبر عیسوی تقویم میں سال کا 360 دن ہے (360 لیپ کے سالوں میں)۔
24 دسمبر | 25 دسمبر | 26 دسمبر | 27 دسمبر | 28 دسمبر |
واقعات[ترمیم]
- 1925ء – ترکی نے عیسوی تقویم اختیار کی۔
- 2004ء – انڈونیشیا اور جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں میں ساحلی طوفان اور سونامی سے تین لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ۔[1]
- 2003ء – ایران کے شہر بام میں زلزلے سے دس ہزار شہری جا ں بحق ہو گئے۔ [1]
- 1994ء – اُردو کی معروف شاعرہ پروین شاکر اسلام آباد میں کار حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔ [1]
- 1933ء – ایف ایم ریڈیو پیٹنٹ کروایاگیا۔ [1]
- 1925ء – کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کا قیام عمل میں آیا۔ [1]
- 1782ء – ٹیپو سلطان اپنے والد حیدر علی کی وفات کے بعد تخت نشین ہوا۔ [1]
ولادت[ترمیم]
- 1194ء – فریڈرک دوم، مقدس رومی شہنشاہ (و۔ 1250)
- 1791ء – چارلس ببیج انگریز ریاضی دان (و۔ 1871ء)
- 1872ء – نارمن انگل انگریز صحافی اور سیاست دان – نوبل انعام یافتہ (و۔ 1967ء)
- 1885ء – ڈاکٹر عبد الستار صدیقی (اردو نقاد، ماہرِ لسانیات، محقق) بمقام سندیلہ، اتر پردیش
- 1893ء – ماؤ زے تنگ چینی انقلابی رہنما (و۔ 1976ء)
- 1893ء – چینی کمیونسٹ رہنما ماؤزے تنگ کا یوم پیدائش۔ [1]
- 1899ء – ادھم سنگھ بھارتی تحریک آزادی کا کردار (و۔ 1940ء)
- 1940ء – ایڈوارڈ سی . پرسکوٹ امریکی ماہر معیشت اور معاشیات میں نوبل انعام یافتہ
- 1949ء – جوز ریموس ہورٹا مشرقی تیموری سیاست دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1950ء – راجہ پرویز اشرف سابق پاکستانی وزیر اعظم
وفات[ترمیم]
- 1530ء – برصغیر میں مغلیہ سلطنت کا بانی ظہیر الدین محمد بابر آگرہ میں انتقال کر گیا۔ (پیدائش: 1483ء)
- 1994ء – پروین شاکر اردو کی مشہور و معروف پاکستانی شاعرہ (پیدائش: 24 نومبر 1952ء)
- 1999ء – شنکر دیال شرما، بھارتی سیاست دان، نویں صدر بھارت (پیدائش: 1918ء)
- 2005ء – کیری پیکر، آسٹریلوی ناشر اور تاجر (پیدائش: 1937ء)
- 2006ء – جیرالڈ فورڈ، امریکی کمانڈر، وکیل اون سیاست دان، اڑتیسویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (پیدائش: 1913ء)
- 2006ء – منیر نیازی، پاکستانی شاعر (پیدائش: 1928ء) [1]
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر 26 دسمبر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |