آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 1907ء میں نیوزی لینڈ نے انگلستان سے آزادی حاصل کی۔
- 1911ء ـ کو اٹلی نے ترکی پر حملہ کیا، اسی جنگ کے کردار فاطمہ پر اقبال نے اپنی مشہور نظم فاطمہ بنت بعداللہ لکھی۔
- 1907ء ـ نیوزی لینڈ نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کیا۔[1]
- 1955ء ـ حمید الحق چوہدری کو پاکستان کا نیا وزیرخارجہ مقرر کردیا گیا۔ [1]
- 1969ء ـ پہلی اسلامی سربراہی کانفرنس کے اعلامیے میں الااقصی مسجد کے خلاف سازشوں کی مذمت۔ [1]
- 1979ء ـ سیّد ابو الاعلی مودودی کو لاہور میں سپردِ خاک کیا گیا۔ [1]
- 1981ء ـ بی بی سی کے مطابق الذوالفقار کے صدر میرمرتضی بھٹو نے چوہدھری ظہور الہی کے قتل کی ذمہ داری قبول کی۔ [1]
- 1990ء ـ رچرڈ نکسن اور جان ایف کینڈی نے پہلی بار ٹی وی میں ہونیوالے صدارتی مباحثے میں حصہ لیا۔ [1]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history