26 اپریل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
24 اپریل 25 اپریل 26 اپریل 27 اپریل 28 اپریل

واقعات[ترمیم]

  • تنزانیہ کا پرچم 1964ء - تانگانیکا اور زینزیبار الحاق کر کہ تنزانیہ بن گئے۔
  • یوکرین کا پرچم 1986ء - یوکرین میں چرلوبل ایٹمی بجلی گھر میں دھماکا ہوا جو دنیا کے بد ترین ایٹمی حادثوں میں سے ایک ہے۔
  • پاکستان کا پرچم 2003ء - صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف پر کراچی میں قاتلانہ حملہ ہوا۔
  • 2005ء شام نے لبنان سے اپنی فوج کا انخلا کرکے لبنان سے انتیس سالہ قبضہ ختم کیا [1]
  • 1962ء امریکی خلائی ایجنسی ناسا کا خلائی شٹل رینجر فور چاند پر جاتے ہوئے تباہ ہو گیا[1]
  • 1959ء کیوبا نے پناما پر حملہ کیا[1]
  • 1942ء منچوریا کے شہر ہونکیکو کولیئری میں کوئلے کی کان کی تاریخ کا سب سے ہولناک حادثہ ہوا جس میں ایک ہزار پانچ سو انچاس افراد ہلاک ہوئے [1]
  • 1926ء جرمنی اور روس کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوئے [1]
  • 1828ء روس نے یونان کی آزادی کے لیے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]

ولادت[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • جائداد کے شعور کا عالمی دن [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو