27 اکتوبر
ظاہری ہیئت
| 25 اکتوبر | 26 اکتوبر | 27 اکتوبر | 28 اکتوبر | 29 اکتوبر |
واقعات
[ترمیم]- 1904ء - دنیا کی پہلی سب وے انٹر ریپڈ ٹرانزٹ نیویارک میں چلنی شروع ہوئی [1]
- 1937ء - آواز کے ساتھ ریکارڈ کی گئی نیوز ریل پہلی مرتبہ نیویارک میں پیش کی گئی [1]
- 1947ء - بھارت نے جموں و کشمیر میں اپنی فوجیں داخل کر دیں اور ایک بڑے حصے پہ قبضہ کر لیا۔[2]
- 1958ء - اسکندر مرزا کی برطرفی کے بعد جنرل ایوب خان نے صدرِ پاکستان کا عہد ہ سنبھالا [1]
- 1959ء - صدر پاکستان جنرل محمد ایوب خان فیلڈ مارشل بنے [1]
- 1968ء - ماریطانیہ، اقوام متحدہ کا رکن بنا[1]
- 1983ء - چین نے اعلان کیا کہ اُس کی آبادی ایک بلین سے تجاوز کرگئی ہے [1]
- 1990ء - پاکستان میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات منعقد ہوئے۔
- 2009ء - پاکستان کے شہر پشاور میں قصہ خوانی بازار میں ایک مینا بازار کے دوران ایک بم دھماکے میں 113 افراد ہلاک ہو گئے۔
وفات
[ترمیم]
- 1968ء - رئیس احمد جعفری اردو کے نامور صحافی، مورخ، ماہرِ اقبالیات، ناول نگار، مترجم اور سوانح نگار تھے۔
-1978ء - عبد العزیز میمن عربی زبان و ادب کے نامور عالم، استاد اور 30 سے زیادہ کتابوں کے مصنف، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، جامعہ پنجاب اور کراچی یونیورسٹی کے شعبۂ عربی کے صدر تھے۔
-1992ء - نیئر سلطانہ فلمی اداکارہ تھیں۔
- 1995ء ـ ممتاز مفتی (پاکستان کے مشہور و معروف افسانہ و ناول نگار)، عمر نوے سال، بمقام اسلام آباد، پاکستان [1]- 1996ء - وحیدہ نسیم، پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو کی ممتاز مصنفہ، شاعرہ، ناول نگار اور افسانہ نگار۔
-2001ء - پردیپ کمار ہندی، بنگالی اور انگریزی زبان کی فلموں کے اداکار تھے۔
- 2006ء - غلام اسحاق خان، سابق صدر پاکستان
-2010ء - پروین فنا سید شاعرہ تھیں۔
- 2023ء - لی کی چیانگ، 68، چینی سیاست دان، وزیر اعظم ( 2013–2023) اور پہلے نائب وزیر اعظم (2008–2013)، دل کا دورہ
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
- ↑ "جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کو 78 سال مکمل، پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ سیاہ"۔ Dawn News Urdu۔ 27 اکتوبر 2025۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-10-28