27 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
25 جولائی 26 جولائی 27 جولائی 28 جولائی 29 جولائی

واقعات[ترمیم]

  • 2012ء لندن اولمپکس کا افتتاح
  • 2005ء ممبئی میں 24گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 944ملی میٹر بارش786شہری ہلاک [1]
  • 2002ء یوکرین میں ہوائی کرتب کے دوران طیارہ تماشائیوں پر گر کر تباہ ہوگیا78ہلاک،115زخمی [1]
  • 1963ء جنرل امین الحفیظ شام کے صدر بنے [1]
  • 1921ء ٹورنٹو یونیورسٹی (کینیڈا) کے محققین نے انسولین ایجاد کی [1]
  • 1880ء دوسری اینگلو افغان جنگ میں معرکہ میوند میں محمد ایوب خان کو برطانوی فوج کے ہاتھوں شکست ۔[2]
  • 1299ء عثمانیوں نے نکومیڈیا پر حملہ کر کے اسے اپنی سلطنت میں شامل کیا ۔ کہا جاتا ہے کہ یہ پہلی عثمانی ریاست کی ابتدا تھی ۔ [2]
  • 1949ء دنیا کی پہلی آزمائشی جیٹ طیارے کی پرواز ڈی ہیولینڈ کومٹ [2]
  • 1866ء دو بار ناکامی کے بعد سائرس فیلڈ جنوبی امریکہ اور یورپ کے درمیان بچھائی گئی کیبل سے دنیا کا پہلا ٹیلی گراف پیغام بھیجنے میں کامیاب ہوا ۔[3]
  • 1996ء میں اٹلانٹا اولمپکس میں بم دھماکے 1 ہلاک اور 100 زخمی [3]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

  • 1948ء کیپٹن محمد سرور(نشانِ حیدر) اُڑی سیکٹر کشمیر میں شہید ہوئے [1]
  • برطانیہ کا پرچم - 1844ء - جان ڈالٹن، برطانوی سائنس دان (پیدائیش: 1776ء)
  • 1980ء ایران کے معزول شہنشاہ ، محمد رضا پہلوی مصر میں 60سال کی عمر میں انتقال کرگئے [1]
  • باب ہوپ معروف مزاح نگار اپنی سوویں سالگرہ منانے کے دو مہینے بعد انتقال [4]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • جنوبی کوریا میں یوم فتح Great Fatherland Liberation War [2]
  • ویت نام میں جنگی زخمیوں اور شہداء کی یاد کا دن [2]
  • فن لینڈ میں نیند سے جگانے کا تہوار اصحاب کہف کی یاد میں منایا جاتا ہے ۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو. 
  2. ^ 2.0 2.1 2.2 2.3 2.4 2.5 "27 July". وکی پیڈيا (انگریزی).  خطا در حوالہ: Invalid <ref> tag; name "enwk" defined multiple times with different content
  3. ^ 3.0 3.1 "On This Day". نیو یارک ٹائمز. 
  4. "On This Day". بی بی سی - ہوم.