27 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
25 ستمبر 26 ستمبر 27 ستمبر 28 ستمبر 29 ستمبر

واقعات[ترمیم]

  • 1290ء - چلی میں زلزلہ : ایک لاکھ افراد ہلاک۔[1]
  • 1970ء - پاکستان میں تمام نوجوانوں کے لیے میٹرک کے بعد ایک سال کی فوجی تربیت لازمی قرار دی گئی۔[1]
  • 1986ء - اسلام آباد میں گیٹ وے ٹیلی فون ایکسچینج قائم ہوا۔[1]
  • 1992ء - جان شیر خان نے جوہانسبرگ میں اسکوائش عالمی چمپئن شپ جیت لی۔[1]
  • 2003ء - پاکستان جمہوری پارٹی کے صدر بابائے جمہوریت نوابزادہ نصر اللہ خان کا انتقال ہوا۔[1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1821ء - میکسیکو نے آزادی کا اعلان کیا۔[1]
  • گوگل کی باضابطہ سالگرہ[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو. 
  2. "When is Google's birthday – and why are people confused?". Telegraph.co.uk. 2016-09-23. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2016.