28 فروری
ظاہری ہیئت
| 26 فروری | 27 فروری | 28 فروری | 29 فروری | 1 مارچ |
واقعات
[ترمیم]- 2025ء دیوبند ثانی جامعہ دار العلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں زوردار خود کش بم دھماکا، نائب مہتمم مولانا حامد الحق رح سمیت کئی افراد شہید ہوئے۔
- 1922ء - مصر نے برطانیہ سے دوبارہ آزادی حاصل کی مگر برطانوی فوجیں مصر میں موجود رہیں۔ [1]
- 1974ء - امریکا اور مصر کے درمیان سات سال بعد دوبارہ سفارتی رابطے بحال ہوئے۔ [1]
- 1991ء - پہلی خلیجی جنگ کا اختتام ہوا۔ [1]
- 1997ء - امریکا میں اٹھارہ سال سے کم عمرکے لوگوں پر سگریٹ کی فروخت ممنوع قراردی گئی۔ [1]
- 2000ء - شمالی امریکا کے شمال جنوبی علاقے میں چھ اعشاریہ آٹھ کی شدت کا زلزلہ جس کے نتیجے میں کئی لوگ زخمی ہوئے اور ایک بلین ڈالرز کا نقصان ہوا۔ [1]
ولادت
[ترمیم]- 1896ء - فلپ شوالٹر ہنچ، امریکی معالج
- 1901ء - لینس پالنگ، امریکی کیمسٹ
- 1915ء - پیٹر میڈاوار، برازیلی انگریز ماہر حیاتیات
- 1930ء - لیون کوپر، امریکی ماہر طبیعیات
- 1939ء - ڈینیل چی تسی، چینی نژاد امریکی ماہر طبیعیات
- 1940ء - ماریو آندریٹی، اطالوی نژاد امریکی ریس کار ڈرائیور
- 1946ء - رابن کک، سکاٹ معلم اور سیاست دان
- 1928ء۔ عبدالستار ایدھی۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن ، ایدھی فاونڈیشن کے بانی جنھیں دنیا بھر میں پزیرائی ملی
- 1948ء - صتیون چھو، امریکی ماہر طبیعیات اور سیاست دان
- 1953ء - پاول کرگمین، امریکی ماہر اقتصادیات
- 1970ء، ڈینیل ہینڈلر، امریکی صحافی ، مصنف
- 1999ء - سفیان خان ، بلوچستانی ، محب وطن پاکستانی writer of song BIYA
وفات
[ترمیم]- 628ء - خسرو پرویز، شاہ فارس
- 1916ء - ہنری جیمز، امریکی ناول نگار
- 1936ء - چارلس نکولے، فرانسیسی ماہر حیاتیات
- 1963ء - راجندرہ پرساد، بھارتی وکیل اور سیاست دان
- 1987ء ـ نسیم امروہوی (پاکستان کے ماہر لسانیات، شاعر) بمقام کراچی، پاکستان
- 2006ء - اون چیمبر لین، امریکی ماہر طبیعیات
- 2013ء - ڈونالڈ اے گلیسر، امریکی ماہر طبیعیات اور حیاتیات
- 2026ء - حسین جبل عاملیان، ایرانی فوجی افسر اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بریگیڈیئر جنرل
- 2026ء - صالح اسدی ایرانی فوجی انٹیلی جنس افسر
- 2026ء - محمد باصری، ایرانی انٹیلی جنس افس
- 2026ء - محسن درہ باغی، اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ میں ایک ایرانی بریگیڈیئر جنرل اور لڑاکا پائلٹ
- 2026ء - علی خامنہ ای، ایرانی سپریم لیڈر
- 2026ء - بہرام حسینی مطلق، اسلامی پاسداران انقلاب کور (آئی آر جی سی) کے ایک ایرانی فوجی افسر ت
- 2026ء - عبد الرحیم موسوی، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل
- 2026ء - رضا مظفری نیا، سابق ایرانی فوجی اہلکار
- 2026ء - عزیز نصیر زادہ، ایران کے وزیر دفاع
- 2026ء - محمد پاکپور، ایرانی میجر جنرل
- 2026ء - غلام رضا رضائیان، ایرانی بریگیڈیئر جنرل
- 2026ء - علی شمخانی، ایرانی فوجی اور سیاست دان
- 2026ء - محمد شیرازی (جنرل)، ایرانی عسکری کمانڈر