2007ء - سابق صدر ریٹائرڈ پرویز مشرف اور دوسرے صدارتی امیداروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کی گئی۔ اس موقع پر وکلاء اور حکومتی وزیروں میں ہاتھا پائی ہوئي ، دوسری طرف چھ امیدواروں کے کاغذات نامزگی منظور کر لیےگئے جن میں صدر مشرف بھی شامل تھے۔ جو کہ وردی میں یہ الکشن لڑ رہے تھے ۔