2 جنوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
31 دسمبر 1 جنوری 2 جنوری 3 جنوری 4 جنوری

واقعات[ترمیم]

  • اسپین کا پرچم 1492ء - سقوط غرناطہ، بنو نصر کے آخری حکمران ابو عبد اللہ نے عیسائیوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔
  • پاکستان کا پرچم 1965ء - ایوب خان پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔
  • پاکستان کا پرچم 1972ء - پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے اعلان کیا کہ ہر قسم کی صنعتوں کو قومیایا جائے گا۔
  • 1992ء فیڈرل شریعت کورٹ نے رِباکو غیر اسلامی قرار دے دیا [1]
  • 1977ءFlag of Pakistan.svg پاکستان میں زرعی اصلاحات کا نفاذ عمل میں آیا [1]
  • 1974ءFlag of Argentina.svg ارجنٹائن میں ہولناک آتشزدگی،ایک اعشاریہ دو ملین ایکٹر حصہ جل کر راکھ [1]
  • 1972ء Flag of Pakistan.svg پاکستان کی تمام اہم صنعتوں کو قومیا لیاگیا [1]
  • 1942ء جنگ عظیم دوم: Flag of the Philippines.svg فلپائن کے دارالحکومت منیلا پر جاپانی افواج کا قبضہ [1]
  • 1857ءبرطانوی فوجیوں کا بھارتی شہر کلکتہ پر قبضہ [1]
  • 1839ءچاند کی پہلی تصویرفرانس کے فوٹوگرافر لوئس ڈاگوری نے کھینچی [1]
  • 1492ءسقوطِ غرناطہ : اندلس (Flag of Spain.svg ہسپانیہ) سے عربوں کی حکومت کا خاتمہ [1]
  • 2016ءسعودی شیعہ عالم، نمر باقر النمر اور دیگر 46 افراد کو مختلف الزامات کے تحت سعودی عرب میں سزائے موت دی گئی۔ نمر باقر کی اس سزائے موت پر ایران سمیت کئی دیگر عالمی اداروں کا اظہار افسوس اور شدید تنقید۔
  • 2016ءپٹھانکوٹ ایئر بیس پر حملہ، میں 5 شدت پسند اور 8 بھارتی فوجی و دیگر اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 1.8 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/