دوسری صدی ہجری
ظاہری ہیئت
(2 صدی ہجری سے رجوع مکرر)
واقعات
[ترمیم]ولادت
[ترمیم]- 100ھ خلیل بن احمد عمان میں
- 150ھ محمد بن ادریس شافعی غزہ میں۔[1]
- 158ھ یحییٰ بن معین بغداد میں۔[2]
- 161ھ احمد بن حنبل بغداد میں۔
- 194ھ محمد بن اسماعیل بخاری بخارا میں۔
وفیات
[ترمیم]- 101ھ ہمام بن منبہ۔[3]
- اموی خلیفہ عمر بن عبدالعزیز۔[4]
- 104ھ مجاہد بن جبر۔[5]
- 106ھ یا 108ھ قاسم بن محمد بن ابی بکر۔[6]
- 106ھ سالم بن عبد الله۔[4]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Imaam Muhammad ibn Idriss ash-Shafi'ee (www.islaam.org.uk)"۔ 2012-01-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-26
- ↑ http://www.ibnamin.com/Manhaj/scholars.htm (Arabic link)
- ↑ "Muslim American Society"۔ 2007-10-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-26
- 1 2 Imaams of the Sunnah
- ↑ "Mit-Ejmes"۔ 2008-03-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-26
- ↑ "usulgloss2"۔ 2006-11-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-26