2 نومبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
31 اکتوبر 1 نومبر 2 نومبر 3 نومبر 4 نومبر

واقعات[ترمیم]

  • 1963 -ویتنامی صدر نگو دھم دینگ ایک بغاوت میں مارے گئے۔
  • 1976ء -امریکی ریاست جیارجیا کے سابق ڈیموکرٹک پارٹی کے گورنر اور 2002 میں نوبیل امن انعام کے فاتح جمی کارٹر امریکہ کے 36 ویں صدر منتخب ہوئے۔
  • 2009ء - پاکستان کے شہر راولپنڈی میں چھاؤنی کے علاقے میں شالیمار پلازہ کی پارکنگ میں دہشتگردی کے خودکش حملے میں 33 افراد ہلاک ہو گئے۔
  • 1841ء - دوسری افغان جنگ کا آغاز [1]
  • 1914ء - روس نے سلطنت عثمانیہ پر جنگ پر جنگ مسلط کردی [1]
  • 1920ء - امریکا میں تجارتی ریڈیو اسٹیشن نے باقاعدہ نشریات کا آغاز کیا [1]
  • 1936ء - بی بی سی ٹیلی ویژن سروس کا آغاز ہوا [1]
  • 1956ء - مصر میں فرانسیسی اور برطانوی جارحیت کے خلاف پاکستان بھر میں مظاہرے کیے گئے [1]
  • 1958ء - معزول صدر پاکستان سکندر مرزا کو جلاوطن کر دیا گیا [1]
  • 1967ء - صدر ایوب خان نے پی ٹی وی کراچی سینٹر کا افتتاح کیا [1]
  • 1982ء - پاکستان اور بھارت کے درمیان جوائنٹ کمیشن بنانے پر اتفاق ہوا [1]
  • 1990ء - میر جام صادق علی کو سندھ اسمبلی میں قائد ایوان منتخب کر لیا گیا [1]
  • 2004ء - جارج بش دوسری مرتبہ امریکی صدر منتخب ہوئے [1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 1.8 1.9 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو