تیسرا ہزارہ قبل مسیح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(3000مقم سے رجوع مکرر)

تیسرا ہزاریہ یا ہزارہ قبل مسیح، 21 صدی قبل مسیح سے 30 صدی قبل مسیح کی دس صدیوں پر مشتمل ہے۔

اہم وافعات[ترمیم]

  • مصر ميں ايک متحدہ مملکت بنی۔
  • عراق ميں دواب ميں شہری رياستيں وجود ميں آئیں۔
  • صحارہ کا علاقہ ريگستان بننا شروع ہوا۔
  • ہندوستان ميں چھوٹے شہر وجود ميں آئے۔

اہم شخصيات[ترمیم]

اہم دريافتيں[ترمیم]

  • شہری آبادی کا آغاز۔
  • مصر اور عراق ميں لکھائی کا آغاز۔

صدیاں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]