30 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
28 جولائی 29 جولائی 30 جولائی 31 جولائی 1 اگست

واقعات[ترمیم]

  • 1629ء نیپلزاٹلی میں زلزلے سے 10،000 سے زیادہ افرا کی ہلاکت
  • 1729ء امریکی شہر بالٹی مور میری لینڈ کا قیام
  • 1930ء یوراگوئے نے ارجنٹائن کو چار دو سے ہرا کر پہلا فیفا فٹ بال ورلڈ کپ جیت لیا[1]
  • 762ء خلیفہ المنصور کے ہاتھوں بغداد کا قیام ۔[2]
  • 1932ء – ڈزنی لینڈ نے "فلاورز اینڈ ٹریز" کے نام سے پہلا رنگین کارٹون بنایا جو پہلا کارٹون تھا جو اکیڈمی ایوارڈ بھی جیت گیا ۔[2]

ولادت[ترمیم]

  • 1907ء اردو کے نامور ماہر لسانیات اور نقاد ماہر القادری بلند شہر یوپی میں پیدا ہوئے [1]
  • 1321ء برصغیر کے ممتاز صوفی بزرگ اور شاعر خواجہ بندہ نواز گیسودراز کی پیدائش [1]
  • امریکا کا پرچم - 1864ء - ہنری فورڈ امریکی صنعت کار (وفات: 1947ء)
  • برطانیہ کا پرچم - 1958ء - کیٹ بش برطانوی گلوکارہ اور گیت کار
  • بھارت کا پرچم - 1973ء - سونو نگم بھارتی گلوکار، اداکار

وفات[ترمیم]

  • 1937ء ممتاز ماہر تعلیم مسلم قائد اور سرسید کے پوتے سرراس مسعود انتقال کر گئے [1]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔ Unknown parameter |separator= ignored (معاونت)
  2. ^ ا ب "30 July"۔ وکی پیڈیا (انگریزی)۔ Unknown parameter |separator= ignored (معاونت)