30 ستمبر
Appearance
28 ستمبر | 29 ستمبر | 30 ستمبر | 1 اکتوبر | 2 اکتوبر |
واقعات
[ترمیم]<< | ستمبر | >> | ||||
ہفتہ | اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ |
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | |
7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 |
14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 |
21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 |
28 | 29 | 30 | ||||
2024ء |
1947ء - پاکستان اقوام متحدہ کا رکن بنا ۔[1]
- 1981ء - ہندوستانی جہاز کے اغواکاروں کیخلاف کمانڈو ایکشن :پینتالیس مسافر بازیاب، پانچ ہائی جیکرگرفتار [1]
- 1980ء - ایران نے عراقی صدر صدام حسین کی مصالحت کی پیشکش مسترد کردی ۔[1]
- 1955ء - پاکستان کی دستور ساز اسمبلی نے تین ہفتے کی بحث کے بعد ون یونٹ کے مسودہ کی منظوری دیدی۔ [1]
- 1951ء - مشرقی اور مغربی پاکستان کے لیے نیا معیاری وقت نافذ العمل ہوا ۔[1]
- 1947ء - پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی رکنیت اختیار کی۔ [1]
- 1452ء - پہلی کتاب(یوحنا گوٹنبرگ بائبل)شائع ہوئی۔ [1]
- 622ء - محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مسجد نبوی کی بنیاد رکھی۔
ولادت
[ترمیم]- 1207ء – مولانا رومی، ترک صوفی و شاعر (و۔ 1273ء)
- 1861ء – ولیم رگلے جونیئر، امریکی تاجر بانی رگلے کمپنی (و۔ 1932ء)
- 1870ء – جین باپٹسٹ پیرین، فرانسیسی-امریکی کیمیا دان و طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1942ء)
- 1905ء – نیول فرانسس موٹ، انگریزی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1996)
- 1922ء – رشی کیش مکھرجی، بھارتی ہدایت کار، تخلیق کار (و۔ 2006ء)
- 1928ء – ایلائ وائسل، رومانوی-امریکی مصنف، محقق اور فعالیت پسند، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2016ء)
- 1943ء – جوہان ڈیزنہوفر، جرمن-امریکی حیاتی کیمیا دان و حیاتی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1945ء – ایہود اولمرت، اسرائیلی وکیل اور سیاست دان، بارہویں وزیر اعظم اسرائیل
- 1951ء – بارے مارشل، آسٹریلوی طبیب، نوبل انعام یافتہ
- 1964ء – مونیکا بیلوچی، اطالوی اداکارہ اور فیشن ماڈل
- 1975ء – ماریون کوتیار، فرانسیسی-امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
- 1982ء – لیسی شابے، امریکی اداکارہ
- 1986ء – مارٹن گپٹل، نیوزی لینڈ کا ایک بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی
وفیات
[ترمیم]- 420ء – جیروم، رومی ماہر الہیات (پ۔ 347ء)
- 1990ء – پیٹرک وائٹ، آسٹریلوی ناول نگار و شاعر، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1912ء)
- 1994ء – انڈری مائیکل لوف، فرانسیسی خرد حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1902ء)
- 2011ء – انور العولقی، امریکی یمنی نظریہ ساز (پ۔ 1971)
- 2011ء – رالف ایم سٹین مین، کینیڈی امریکی طبیب و حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1943ء)
- 2014ء – مارٹن لیوس پیرل، امریکی طبیعیات دان و انجینئر، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1927ء)
- 2023ء – اکیل عبد الستار بھوئیاں ، بنگلہ دیشی سیاست دان اور قومی اسمبلی کے رکن