3 اکتوبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
1 اکتوبر 2 اکتوبر 3 اکتوبر 4 اکتوبر 5 اکتوبر


<< اکتوبر >>
ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30 31        
2016ء


واقعات[ترمیم]

  • 1849ء - الیزبیتھ بلیک ویل امریکا میں ڈاکٹر ی کی ڈگری حاصل کنے والی پہلی خاتون بنیں۔ [1]
  • 1872ء - دوسوپندرہ کووزنی، دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ڈلا نیو ساؤتھ ویلز سے ملا۔ [1]
  • 1929ء - مملکت سَرون کا نام تبدیل کرکے یوگو سلاویہ رکھ دیا گیا۔ [1]
  • 1932ء - عراق نے برطانیہ سے مکمل آزادی حاصل کرکے لیگ آف نیشنز کی رکنیت اختیار کرلی۔[1]
  • 1933ء - برلن اولمپک کمیٹی نے انیس سوچھتیس میں باسکٹ بال کو اولمپک میں روشنا س کرانے کا فیصلہ کیا۔[1]
  • 1957ء - عالمی بینک نے پاکستان کوریلوے کی استعدادبڑھانے کے لئے مختلف کرنسیوں میں تین کروڑدس لاکھ ڈالر کے قرضے دئیے۔[1]
  • 1960ء - فرانس نے مور یطانیہ کو آزادی دی۔[1]
  • 1974ء - واٹر گیٹ کے مقدمے کی سماعت شروع ہوئی۔[1]
  • 1977ء - بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کو گرفتار کرلیا گیا۔[1]
  • 1986ء - آسٹریلوی کرکٹرایلین بارڈر نے بھارت میں ٹیسٹ کھیلتے ہوئے دس ہزار رنز مکمل کیے۔[1]
  • 1992ء - افریقی نیشنل کانگریس کے صدر ڈاکٹر نیلسن منڈیلا کراچی آئے اور اُن کا پر جوش استقبال کیا گیا۔[1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

شاعرِ مشرق علامہ اقبال کے صاحبزادے جسٹس (ر) جاوید اقبال انتقال لاہور میں وفات پاگئے۔

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو