3 جنوری
Jump to navigation
Jump to search
| 1 جنوری | 2 جنوری | 3 جنوری | 4 جنوری | 5 جنوری |
واقعات[ترمیم]
- 1959ء - الاسکا امریکا میں 49 ریاست کے طور پر شامل ہوا۔
- 1977ء - ایپل کمپیوٹر وجود میں آئی۔
- 2008ء - عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
- 2007ءسابقہ صدر پاکستان و جنرل پرویز مشرف کا بے نظیر بھٹو کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام سے انکار [1]
- 1988ءمارگریٹ تھیچر طویل مدت تک حکمرانی کرنے والی برطانوی وزیر اعظم بن گئیں [1]
- 1966ء ایوب خان، لال بہادر شاستری کے ساتھ بات چیت کے لیے گول میز کانفرنس میں شرکت کے لیے تاشقند روانہ ہوئے [1]
- 1962ء گلشن آرا عالم، نوٹری پبلک کے لیے نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون بنیں [1]
- 1961ءامریکا نے کیوبا سے سیاسی روابط کا خاتمہ کر دیا [1]
- 1959ءالاسکا، امریکا کی انچاسویں ریاست بنا [1]
- 1958ء ویسٹ انڈیز فیڈریشن کا قیام عمل میں آیا [1]
- 1955ء بلوچستان، مغربی پاکستان پر مشتمل ون یونٹ میں شا مل ہوا [1]
- 1953ء گورنر جنرل غلام محمد نے نیشنل میوزیم کراچی کا افتتاح کیا [1]
- 1925ء میسولینی نے
اطالیہکی پارلیمنٹ تحلیل کر کے عنان حکومت سنبھال لی [1] - 1921ء
ترکی کا
آرمینیا کے ساتھ امن بات چیت کا آغاز [1]
ولادت[ترمیم]
- 1836ء منشی نول کشور، سب سے بڑے اردومطبع کے علم دوست مالک علی گڑھ میں پیدا ہوئے [1]
- 1883ء – کلیمنٹ ایٹلی, انگریزی سپاہی، وکیل اور سیاست دان، برطانیہ کے وزیر اعظم (و۔ 1967)
- 1892ء – جان رونالڈ روئل ٹولکین، انگریزی زبان دان اور مصنف (و۔ 1973)
- 1930ء – مارا کورڈے، امریکی ماڈل اور اداکارہ
- 1950ء – وکٹوریہ پرنسپل، امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر
1953ء - محمد وحید حسن،
مالدیپکے صدر
1956ء - میل گبسن، امریکی اداکار و فلمساز
1937ء - آصف نواز جنجوعہ،رئیسِ عملۂ پاک فوج
1938ء - جسونت سنگھ، بھارتی سیاستدان
وفات[ترمیم]
- 1903ء – الوئس ہٹلر، آسٹرین سول سرونٹ (پ۔ 1837)
- 1931ء – جوزف جوفری، فرانسیسی جنرل (پ۔ 1852)
- 1967ء – جیک روبی، امریکی قاتل (پ۔ 1911)
1972ء - موہن راکیش، بھارتی قلم کار۔- 2005ء – جے این دیکشت، بھارتی قومی سلامتی مشیر (پ۔ 1936)