3 فروری
Appearance
1 فروری | 2 فروری | 3 فروری | 4 فروری | 5 فروری |
واقعات
[ترمیم]- 1783ء - ہسپانیہ نے امریکی آزادی تسلیم کی [1]
- 1916ء - کینیڈین دار الحکومت اوٹاوا میں پارلیمنٹ کی عمارت جل کے خاکستر [1]
- 1994ء - امریکی صدر بل کلنٹن نے ویتنام کے خلاف تجارتی پابندی ختم کر دی [1]
1997ء - پاکستان میں عام انتخابات کا انعقاد کیا گیا جس میں نواز شریف کے زیر قیادت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔
- 1999ء - جموں اور کشمیر کی سیاسی پارٹی جمہوری جنتا دل کا دوبارہ قیام [1]
- 2004ء - سائنسدانوں نے اجرام فلکی پرغیر شمسی سیارے پر آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کی تشخیص کی [1]
- 1972ء ۔ سات روزہ 1972 ایران کے برفانی طوفان کا پہلا دن، جس میں کم از کم 4,000 افراد ہلاک ہو جائیں گے، جو اسے تاریخ کا سب سے مہلک برفانی طوفان بنا۔
- 2007ء ۔ بغداد کے ایک بازار میں بم دھماکے میں کم از کم 135 افراد ہلاک اور مزید 339 زخمی ہوئے۔
- 2005ء ۔ افغانستان کے پامیر پہاڑوں میں ایک پرواز کے گرنے سے ایک سو پانچ افراد ہلاک ہوئے۔
- 2014ء ۔ روس کے ماسکو میں ایک ہائی اسکول میں دو افراد کو گولی مار کر ہلاک اور 29 طلبہ کو یرغمال بنا لیا گیا
ولادت
[ترمیم]- 1936ء - باب سمپسن، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی اور کوچ
- 1950ء - مورگن فیئرچائلڈ، امریکی اداکارہ
- 1963ء - رگھورام راجن، بھارتی ماہر اقتصادیات
- 1990 ء معروف یوٹیوبر محمد شاہ رخ فیروز قادری کی ولادت ہوئی
- 1992ء ۔ رابی پیرزادہ (پاکستانی گلوکار اور نغمہ نگار)
- 1961ء ۔ صبا محمود (پاکستانی بشریات کے پروفیسر)
- 1981ء ۔ حسن نیازی (پاکستانی فلمی اداکار)
- 1952ء ۔ دیپتی نیول (بھارتی اداکارہ اور ہدایت کار)
- 1989ء ۔ سلگنا پانیگرہی (بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ)
- 1976ء ۔ اسلا فشر (آسٹریلوی اداکارہ)
وفات
[ترمیم]- ثمانی سلطان
- 1468ء - یوہانس گوٹن برگ، جرمن پبلشر
- 1883ء - رچرڈ واگنر، جرمن ڈائریکٹر اور موسیقار
- 1924ء - ووڈرو ولسن، امریکی مورخ اور سیاست دان
- 1975ء - ام کلثوم، مصری گلوکارہ گیتکار اور اداکارہ
2013ء - جام محمد یوسف، پاکستانی سیاست دان
2015ء - جسٹس (ر) نسیم حسن شاہ، چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان
- 1936ء - برطانوی ہندوستان کے ناول نگار، مدیر،افسانہ نگار علامہ راشد الخیری
2022ء -قائد اعظم کے سکیورٹی انچارج غلام جعفر سالار کا 105 سال کی عمر میںخانیوال میں انتقال