4 جی
Jump to navigation
Jump to search
4 جی یا "فورتھ جنریشن" (انگریزی: 4G یا 4-G) لاسلکی موبائل فون ٹیکنالوجی کی چوتھی جنریشن (چوتھی نسل) ہے۔ 4 جی موبائل ابلاغیات اور موبائل آواز رسائی کے ان معیارات کے مطابق بنائی گئی جو عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد کے جاری کردہ معیارات تھے۔ ان معیارات کو بین الاقوامی موبائل ٹیلی مواصلات (International Mobile Telecommunications-2000 (IMT-2000)) کہا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
| ویکی کومنز پر 4 جی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
| ماقبل 3 جی |
موبائل آواز رسائی | مابعد 5 جی |