50 فرسٹ ڈیٹس
50 فرسٹ ڈیٹس (انگریزی: 50 First Dates) ایک رومانٹک اور کامیڈی فلم ہے۔
کہانی
[ترمیم]کسی نوجوان کو اپنے خوابوں کی شہزادی کی تلاش ہوتی ہے.. اور پھر ایک دن اسے وہ شہزادی ایک ہوٹل میں ناشتا کرتے نظر آتی ہے... اب وہ اس پہ نظر رکھنا شروع کردیتا ہے،، پھر ایک دن جاکر اس سے بات کرتا ہے اور وہ اس سے دوستی کرلیتی ہے.. وہ بہت خوش ہوتا ہے... مسئلہ اس وقت ہوتا ہے جب اگلے دن وہ اسے اسی ہوٹل میں ملتا ہے تو وہ اسے پہچاننے سے انکار کردیتی ہے اوربے عزتی بھی کردیتی ہے... اور پھر اسے معلوم ہوتا ہے کہ لڑکی تو "شارٹ ٹائم میموری لاس" کا شکار ہے... ایک دن کے بعد وہ سب کچھ بھلا دیتی ہے... اب وہ لڑکا روز اسے نئے طریقے سے دوست بناتا ہے اور روز اگلے دن وہ سب بھول جاتی ہے اور لڑکے کو اسے اگلے دن پھر دوست بنانا پڑتا ہے۔اس طرح وہ پچاس دفعہ اس سے دوستی کرتا ہے... وہ پچاس دفعہ مختلف طریقوں سے کرتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 3 4 تاریخ اشاعت: 2 اپریل 2004 — 50 First Dates — اخذ شدہ بتاریخ: 24 نومبر 2023
- ↑ 50 First Dates — اخذ شدہ بتاریخ: 24 نومبر 2023
- ↑ 50 First Dates (2004) — اخذ شدہ بتاریخ: 24 نومبر 2023
- ↑ http://www.filmstarts.de/kritiken/36970-50-erste-Dates.html — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جولائی 2016
- 1 2 3 4 http://www.allocine.fr/film/fichefilm_gen_cfilm=49077.html — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جولائی 2016
- 1 2 3 http://stopklatka.pl/film/50-pierwszych-randek — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جولائی 2016
- 1 2 3 http://www.interfilmes.com/filme_12312_como.se.fosse.a.primeira.vez.html — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جولائی 2016
- 1 2 3 4 5 6 7 8 9 https://www.filmaffinity.com/en/film335887.html — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جولائی 2016
- 1 2 3 http://www.metacritic.com/movie/50-first-dates — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جولائی 2016
- 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 http://www.imdb.com/title/tt0343660/fullcredits — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جولائی 2016
- 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 http://www.interfilmes.com/filme_12312_como.se.fosse.a.primeira.vez.html
- 2004ء کی فلمیں
- 2004ء کی مزاحیہ فلمیں
- امریکی رومانوی مزاحیہ فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- کولمبیا پکچرز کی فلمیں
- ہوائی میں عکس بند فلمیں
- ہوائی میں سیٹ فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی امریکی فلمیں
- نسیان کے بارے میں فلمیں
- انگریزی زبان کی رومانوی مزاحیہ فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی جنسی مزاحیہ فلمیں
- 2004ء کی امریکی فلمیں
- 2004ء کی انگریزی زبان کی فلمیں
- 2004ء کی رومانوی مزاحیہ فلمیں
- امریکی جنسی مزاحیہ فلمیں
- انگریزی زبان کی جنسی مزاحیہ فلمیں
- معلمین کے بارے میں فلمیں
- پیٹر سیگل کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- جیک گیاراپوٹو کی پروڈیوس کردہ فلمیں
- اسٹیو گولن کی پروڈیوس کردہ فلمیں
- ٹیڈی کاسٹیلوکی کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- الاسکا میں سیٹ فلمیں
- الاسکا میں عکس بند فلمیں
- فلاور کی فلمیں کی فلمیں
- ہیپی میڈیسن پروڈکشن کی فلمیں
- ٹین چوائس ایوارڈ جیتنے والی فلمیں
- 2003ء کی فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی رومانوی مزاحیہ فلمیں
- امریکی مزاحیہ-ڈراما فلمیں
- مالیبو، کیلیفورنیا میں عکس بند فلمیں
- سان فرانسسکو میں عکس بند فلمیں