5 جنوری
ظاہری ہیئت
| 3 جنوری | 4 جنوری | 5 جنوری | 6 جنوری | 7 جنوری |
واقعات
[ترمیم]- 2004ء
ایران نے مصر کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کی [1] - 2002ء کھٹمنڈو میں گیارہویں سارک کانفرنس کے دوران جنرل پرویز مشرف کا واجپائی سے تاریخی مصافحہ [1]
- 1925ء
ریاستہائے متحدہمسز نیلی ٹیلر راس پہلی امریکی خاتون گورنر بنیں [1] - 1909ء
کولمبیا نے پاناما کی آزادی تسلیم کی [1]
ولادت
[ترمیم]- 1928ء
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کی پیدائش [1] - 1986ء
- - دیپیکا پڈوکون، بھارتی اداکارہ - 1592ء تاج محل تعمیر کروانے والے معروف مغل شہنشاہ شاہجہاں کا یوم پیدائش [1]
- 1950ء
پاکستان معروف مذہبی سکالر اور عالم دین زاہد الراشدی پیدا ہوئے
وفات
[ترمیم]- 2012ء
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ریڈیو، ٹی وی اور فوک موسیقی کے ایک مشہور عوامی گلوکار رسول بادشاہ انتقال کر گئے۔ [1] - 2024ء-
پاکستان- مسعود الرحمان عثمانی - پاکستانی اسلامی اسکالر۔[2] - 2024ء- بلونت سنگھ نند گڑھ- ہندوستانی سکھ رہنما، تخت سری دمدمہ صاحب کے جتھے دار (2003–2015)۔[3]
- 2025ء -
پاکستان مشہور نعت خواں حافظ طاہر بلال چشتی ضلع جھنگ میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ - 2026ء جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا فضل رحیم اشرفی کا انتقال ہوا۔