5 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
3 ستمبر 4 ستمبر 5 ستمبر 6 ستمبر 7 ستمبر

واقعات[ترمیم]

  • 2006ء - وزیر ستان کے جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان امن معاہدہ طے پایا [1]
  • 1997ء - مدر ٹریسا نے کلکتہ انڈیا میں ستاسی سال کی عمر میں وفات پائی [1]
  • 1991ء - نیلسن منڈیلا کو ساؤتھ افریقی نیشنل کانگریس کا صدر منتخب کیا گیا [1]
  • 1990ء - خلیجی جنگ : پچیس ہزار پاکستانیوں کی کویت سے وطن واپسی [1]
  • 1978ء - کیمپ ڈیوڈ میں مشرقِ وسطی امن مذاکرات [1]
  • 1977ء - مولانا مفتی محمودنے قصوری قتل کیس میں بھٹو کی گرفتاری کو قانون کی حکمرانی قرار دیا [1]
  • 1971ء - ہندوستان کے قیام ِ بنگلہ دیش منصوبے کا انکشاف،پاکستان کا احتجاج [1]
  • 1963ء - پاکستان اور چین کے درمیان سرحد کے تعین پر اتفاق [1]

ولادت[ترمیم]

*پاکستان کا پرچم - 1923ء - مشتاق احمد یوسفی پاکستانی مصنف، اردو کے معروف مزاح نگار مشتاق احمد بہ مقام یوسفی ٹونک راجستھان [1]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔