8۔ پاس چارلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
8۔ پاس چارلی
معلومات شخصیت
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ فوجی افسر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں پاک بھارت جنگ 1965ء  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں لڑائی (P607) ویکی ڈیٹا پر

8۔ پاس چارلی (آٹھ چکری چارلی) (8۔ Pass Charlie) ایک نامعلوم پاکستانی بی 57 (57-B) بمبار تھے جنہوں نے 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں آدم پور ائر بیس کو کئی بار نشانہ بنایا۔

انکو 8۔ پاس چارلی کا نام آدم پور میں تعینات مدمقابل بھارتی فضائیہ کی طرف سے دیا گیا تھا جس کی وجہ ہر حملہ میں گرائے جانے والے آٹھ بموں کا صحیح صحیح نشانہ پر داغا جانا تھا۔ وہ اپنے ہر حملہ میں آٹھ بم ہی گراتے تھے جنکو وہ بلاوجہ نشانہ باندھے بغیر گرانے کی بجائے ٹھیک ٹھیک نشانہ پر داغتے تھے۔ وہ پہلی دفعہ گزرنے ہوئے نشانہ پر ایک بم گراتے، پھر واپس مڑتے اور دوسرا چکر لگاتے ہوئے نشانہ کے اوپر سے گزرتے ہوئے دوسرا بم گراتے۔ اسی طرح نشانہ کے اوپر آٹھ چکر لگاتے اور آٹھ بم ٹھیک ٹھیک نشانہ پر داغتے۔

آٹھ چکروں کی اس روٹین کے علاوہ وہ طلوع چاند کے نصف گھنٹہ بعد آٹھ چکروں کی دوسری روٹین کی وجہ سے بھی مشہور ہوئے۔

حوالہ جات[ترمیم]